پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
93 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Haris run out (Rossouw) 19 (13b 1x4 1x6) SR: 146.15
 

شمشاد

لائبریرین
100 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Haseebullah Khan b Abrar Ahmed 6 (6b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
136 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Babar Azam lbw b Hosein 53 (30b 9x4 1x6) SR: 176.66
 

شمشاد

لائبریرین
147 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Tom Kohler-Cadmore c Saud Shakeel b Mohammad Hasnain 33 (19b 4x4 1x6) SR: 173.68
 

شمشاد

لائبریرین
157 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Aamer Jamal c †Evans b Hosein 5 (4b 1x4 0x6) SR: 125
 

شمشاد

لائبریرین
اور Akeal Hosein نے پی ایس ایل 9 کی پہلی ہیٹ ٹرک کر لی۔

157 کے مجموعی اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 8ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Luke Wood c Rossouw b Hosein 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 196 اسکور بنائے۔
کوئٹہ گلاڈیئٹرز کو 197 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ گلاڈیئٹرز کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Khurram Shahzad b Mehran Mumtaz 24 (12b 2x4 2x6) SR: 200
 

شمشاد

لائبریرین
53 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ گلاڈیئٹرز کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Jason Roy c †Haseebullah Khan b Wood 16 (16b 2x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
60 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Rilee Rossouw c Mohammad Haris b Saim Ayub 8 (11b 1x4 0x6) SR: 72.72
 

شمشاد

لائبریرین
61 کے اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Khawaja Nafay c Mohammad Haris b Saim Ayub 5 (7b 0x4 0x6) SR: 71.42
 

شمشاد

لائبریرین
76 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ گلاڈیئٹرز کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Laurie Evans c Powell b Aamer Jamal 12 (13b 2x4 0x6) SR: 92.3
 

شمشاد

لائبریرین
97 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ گلاڈیئٹرز کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Akeal Hosein c Mohammad Haris b Wood 14 (14b 2x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
97 کے ہی اسکور پر کوئٹہ گلاڈیئٹرز کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Omair Yousuf c Aamer Jamal b Naveen-ul-Haq 10 (13b 1x4 0x6) SR: 76.92
 

شمشاد

لائبریرین
114 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Amir c Saim Ayub b Mehran Mumtaz 13 (8b 3x4 0x6) SR: 162.5
 

شمشاد

لائبریرین
120 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Sohail Khan c †Haseebullah Khan b Khurram Shahzad 7 (8b 1x4 0x6) SR: 87.5
 

شمشاد

لائبریرین
اور 120 کے اسکور پر ہی کوئٹہ گلاڈیئٹرز کی کہانی مُک گئی۔
Abrar Ahmed c Babar Azam b Khurram Shahzad 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0

پشاور زلمی 76 اسکور سے جیت گئی۔
 
Top