سب سے پہلے پاکستانباہر سے آئے ان گوروں اور نان گوروں میں پاکستانی ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کر بهرنا ٹارگٹ ہے.چیف سلیکٹر کی خوابی بیان بازی شروع
جی بالکل۔ ایک تو زیادہ تر ریٹائر اور نسبتاََ بوڑھے کھلاڑی کھلانے پڑے ہیں۔ اوپر سے میچز بھی آج کی طرح کے لو سکورنگ ہونے لگے تو پی ایس ایل کا بھٹہ بیٹھ جانا ہے۔گرچہ اس میچ کا اختتام بھی کافی سنسنی خیز ہونے کی اُمید- لیکن اس طرح کی پچز مسلسل ہونا کوئی خوش آئند بات نہیں-
اے کھیڈنا کھوڈنا باہر آلیاں نے ای۔۔ ساڈے تے سیر کرن گئے نیںآج پشاور زلمی باہر سے لڑکے لے کر آئی ہے.
آج مغربی روٹ مکمل ہو کے رہے گا۔ کاش خضدار اور گوادر کی بھی ٹیمیں ہوتیں تو آج ان کی بھی چاندی تھی۔آج پشاور زلمی باہر سے لڑکے لے کر آئی ہے.