پی ایس ایل2: پانچواں میچ - کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈئٹرز

'وِک گیا ای اوئے'
یہ ہم دیسیوں کا عمومی اور خصوصی دونوں قسم کا جملہ ہے جو کسی پاکستانی بالر کی پٹائی یا کھلاڑی کے جلد آؤٹ ہوجانے پر ادا کیا جاتا ہے۔

نوٹ:
مراسلہ ہذا اطلاعات تک رسائی کے قانون کو مدنظر رکھ کر مفاد عامہ کے لیے شائع کیا جارہا ہے، نعرہ سن کر کسی بھی پلاٹ کی کسی بھی قسم کی خرید و فروخت میں ملوث پایا جانا والا شخص نقصان کا خود ذمہ دار ہو گا۔ :battingeyelashes:
 
Top