عبد الرحمٰن
محفلین
آج ہو جائے گی واپسی انشاءاللہلگتا ہے ریوالور کھلونا نکلا۔ واپسی نہیں ہوئی قلندروں کی۔
آج ہو جائے گی واپسی انشاءاللہلگتا ہے ریوالور کھلونا نکلا۔ واپسی نہیں ہوئی قلندروں کی۔
فوٹوشاپ میں سر کچھ زیادہ ہی بڑا ہو گیا ہے
بھیا یہ تو معمولی کھلونا ہے ۔ ایک مرتبہ ہمارے ایک کولیگ کو دھمکی ملی کہ تو چھ روپے کی مار ہے یونین اُس زمانے میں بہت ایکٹیو ہوا کرتیں تھیں ۔ ہمیں بالکل پتہ نہیں تھا ہم نے کہا چھ روپے سے بھلا کیا ڈرناریوالور-وہ بھی کراچی والوں پر-