بابا-جی
محفلین
نہ مان کر یہاں تک پُہنچے، مان کر کہاں تک پُہنچتے، ھاھاھا۔میرے خیال میں الٹا چکر ہے۔ جنرل عاصم باجوہ بھی اسی لئے پھنس گئے ہیں کہ وہ اپنے پیزا فرنچائس نہیں مان رہے۔ نواز شریف اپنے لندن فلیٹس نہیں مان رہے۔ زرداری اپنا سرے محل نہیں مانتے تھے۔ عمران خان اپنی بیٹی نہیں مان رہے۔ یہی حکمران عوام سے سچ بولنا شروع کر دیں تو معاملہ وہیں ختم ہو جائے۔