پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

بابا-جی

محفلین
میرے خیال میں الٹا چکر ہے۔ جنرل عاصم باجوہ بھی اسی لئے پھنس گئے ہیں کہ وہ اپنے پیزا فرنچائس نہیں مان رہے۔ نواز شریف اپنے لندن فلیٹس نہیں مان رہے۔ زرداری اپنا سرے محل نہیں مانتے تھے۔ عمران خان اپنی بیٹی نہیں مان رہے۔ یہی حکمران عوام سے سچ بولنا شروع کر دیں تو معاملہ وہیں ختم ہو جائے۔
نہ مان کر یہاں تک پُہنچے، مان کر کہاں تک پُہنچتے، ھاھاھا۔
 
جاسم محمد

محفلین
عدالت میں یہ سیاپا ختم اور میدانِ سیاست میں پِٹ سیاپا پڑا رہے گا۔ جان چھڑانی مُشکل ہے کہ کم از کم ایک اپوزیشن کی جماعت تو اِسی کی بُنیاد پر سیاست کرے گی۔
کر لیں اب سیاست۔ جن بھارتیوں اور اسرائیلیوں پر پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کا الزام تھا وہ سب کے سب پاکستانی نکلے :)
 
جاسم محمد

محفلین
مودی کو ساڑیاں، آم کے ٹوکرے، ولیمے آپ کھلائیں اور وہ فنڈنگ تحریک انصاف میں کر دیں۔ نہ بابا نہ اتنی بریانی ہم نے نہیں کھائی :)
3585-B104-FD6-C-4-B3-A-976-F-164528-E48-C16.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
مختصراً بتائیں، کیسے؟ ویڈیو دیکھی ہے آپ نے تو بتائیں۔
جن یہودیوں اور ہندوؤں پر فارن فنڈنگ کا الزام ہے وہ پاکستانی نژاد امریکی ہی ہیں جو امریکہ میں یہودیوں اور ہندوؤں کی کمپنیوں میں کام کرتے ہیں۔ ان کمپنیوں کا چیک اپنی طرف سے پارٹی فنڈنگ میں دینے پر فارن فنڈنگ کا الزام لگا دیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت کرنے کا چیلنج دے دیا
 
کل مریم نے جِن دو اصحاب کے نام لِیے، وُہ پاکستانی ہیں یعنی دوسانج اور بیری شپس؟
 
جاسم محمد

محفلین
کل مریم نے جِن دو اصحاب کے نام لِیے، وُہ پاکستانی ہیں یعنی دوسانج اور بیری شپس؟
جی ہاں! ان کے پاسپورٹ دیکھ لیجیے!
بیری شپس کی حد تک معلوم ہے کہ امریکہ میں یہودیوں کی لا فرم ہے جہاں ایک پاکستانی نژاد یوتھیا کام کرتا ہے۔ اس نے پارٹی فنڈ ریزنگ کے دوران اپنی کمپنی کا چیک دے دیا تھا۔
PTI dubs 'Jewish funding' a propaganda against party
 
جاسم محمد

محفلین
۶ سال تک ایک سادہ سے کیس کو لٹکانا زیادتی ہے۔ اگر تحریک انصاف کو ممنوعہ فنڈنگ ہوئی ہے تو اس فنڈنگ کو سامنے لایا جائے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ضبط کیا جائے۔ اور اگر نہیں ہوئی تو پارٹی کو کلین چٹ دی جائے۔ یوں اس طرح معاملہ کو لٹکانا تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن دونوں کیلئے ہی نقصان دہ ہے۔
 
بیری شپس کی حد تک معلوم ہے کہ امریکہ میں یہودیوں کی لا فرم ہے جہاں ایک پاکستانی نژاد یوتھیا کام کرتا ہے۔ اس نے پارٹی فنڈ ریزنگ کے دوران اپنی کمپنی کا چیک دے دیا تھا۔
آف فوہ! کتنے سادہ لوح ہیں کپتان کے چاہنے والے بھی! یہودیوں کا چیک اٹھاکر کپتان کے سامنے رکھ دیا!

یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا
اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے​
 
جاسم محمد

محفلین
آف فوہ! کتنے سادہ لوح ہیں کپتان کے چاہنے والے بھی! یہودیوں کا چیک اٹھاکر کپتان کے سامنے رکھ دیا!

یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا
اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے​
اگر آپ امریکہ میں کسی یہودی میڈیکل کمپنی میں جاب کرتے اور پی پی پی کی فنڈریزنگ کے وقت کمپنی کا چیک جو آپ کی اپنی تنخواہ سے کٹنا ہو جمع کروا دیتے تو کیا تب بھی اسے یہودیوں کی فنڈنگ کہتے ؟
He said that a payment made in New York was falsely presented as a funding from a Jewish donor and the payment was made by cheque by a US-Pakistani national named Asif Chaudhry working for Barry C Schneps, a law firm, since 2000. He said that Chaudhry bought four tickets for a fund-raiser table
when Imran Khan visited the US in 2012

یہی کچھ تو سمجھانے کے ہے پچھلے دنوں فرخ حبیب صاحب نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، یہ سمجھانے اور کچھ خوفِ خدا ان کے دل میں ڈالنے کے لیے!
 
جاسم محمد

محفلین
یہی کچھ تو سمجھانے کے ہے پچھلے دنوں فرخ حبیب صاحب نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی، یہ سمجھانے اور کچھ خوفِ خدا ان کے دل میں ڈالنے کے لیے!
اتنی تردد کی کیا ضرورت ہے۔ جمہوری انقلابی خواجہ آصف کی طرح سیدھا آرمی چیف کو فون کرتے اور کام ہو جاتا۔
آرمی چیف کو فون کیوں کیا؟ خواجہ آصف نے عسکری قیادت سے ملاقات کا احوال بتادیا- Geo News Urdu
 
Top