پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

جاسم محمد

محفلین
کل مریم نے جِن دو اصحاب کے نام لِیے، وُہ پاکستانی ہیں یعنی دوسانج اور بیری شپس؟
چیخیں!
DEEC3896-2865-45-D6-A4-B9-319915979347.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
کسی یہودی کی فرم میں کام کرنے والے سے ہزار بارہ سو ڈالر کا چندہ لے لینا سراسر حرام ہے، جب کہ اپنے ملک کے وزیر اعظم ( بے نظیر) کو ہرانے اور ہٹانے کے لیے ایک غیر ملکی مسلمان (اسامہ بن لادن) سے ہزاروں لاکھوں ڈالرز ہدیے کے طور پر وصول کرلینا "شریفِ اعظم" کے لیے عین حلال اور اسلامی تھا، کیونکہ یہ بات پچیس تیس سال پرانی ہو چکی، اور "پڑھے لکھے" پاکستانیوں کا حافظہ ماشاءاللہ اتنا "تیز" ہوتا ہے کہ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ کل رات کو کیا تناول فرمایا تھا!
 
پاکستان
21 جنوری ، 2021
ویب ڈیسک

’فارن فنڈنگ کیس انتہائی اہم ہے، بغیر کسی دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائیگا‘

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسکروٹنی کمیٹی کی طرف سے فارن فنڈنگ کیس پر کارروائی جا ری ہے، یہ بہت ہی اہم اور حساس کیس ہے اور اس پر میرٹ پر فیصلہ قومی مفاد میں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس پر غیر ضروری اور بغیر شواہد کے تبصروں سے گریز کیا جائے، الیکشن کمیشن میں پہلے ہی اس کیس کی سماعت فریقین کے سامنے ہو رہی ہے اور سماعت کے دوران میڈیا اور دوسرے متعلقہ اشخاص اور ادارے موجود ہوتے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات یا منصب ایک جے آئی ٹی کا ہے اس لیے کمیٹی کی کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہو سکتی جب کہ عوامی سطح پر کارروائی سے کمیٹی کو اپنا کام کرنے میں دشواری ہوگی۔

ترجمان نے بتایا کہ اسکروٹنی کمیٹی میں شکایت کنندہ اور الزام علیہ اپنا اپنا مؤقف پیش کرتے ہیں اور کمیٹی مؤقف کا جائزہ لینے کے بعد جامع سفارشات کمیشن کو دےگی جب کہ الیکشن کمیشن کھلی سماعت میں یہ سفارشات دونوں پارٹیوں کو مہیا کرے گا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن دونوں اطراف کی بحث سننے کے بعد جلد میرٹ پر فیصلہ کرے گا اور ادارہ یقین دلاتا ہے کہ بغیر کسی خوف یا دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کرے گا۔

واضح رہےکہ اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے خلاف چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کا مطالبہ کیا ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ دنوں اپوزیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دفتر کے ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
 
جاسم محمد

محفلین
سیاست ڈاٹ پی کے۔۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔۔۔۔
فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
2134408-imrankhan-1611568733-586-640x480.jpg

اپوزیشن کی خام خیالی ہے کہ وہ پراپیگنڈہ کر کے حقائق چھپا لیں گے، وزیراعظم: فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں کا اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اور حکومتی رہنماؤں کو براڈشیٹ، فارن فنڈنگ کیس اور قبضہ مافیا ہے خلاف کریک ڈاؤن پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حیرت ہے سرکاری زمینوں کا قبضہ چھڑانے کو بھی سیاسی انتقام قرار دیا جا رہا ہے، سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو (ن) لیگ کی سرپرستی حاصل رہی، سیاسی سرپرستی کے بغیر کوئی بھی سرکاری زمین پر قبضہ نہیں کر سکتا، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے، اور حکومتی ترجمان قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں۔

وزیراعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، الیکشن کمیشن میں ہمارا مؤقف درست ثابت ہوا، براڈشیٹ کے معاملے پر شفاف اور منصفانہ تحقیقات کرانا چاہتے ہیں، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردار کو سامنے لائیں گے، اپوزیشن کی خام خیالی ہے کہ وہ پروپیگنڈا کر کے حقائق چھپا لیں گے۔
 
بابا-جی

خُود پھنس گئے ہیں کیونکہ اسرائیل اور اِنڈیا سے آنے والے فنڈز دراصل اپوزیشن جماعتوں کو ملنے تھے پر غلطی سے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں آ گئے، ھاھاھا۔
 
جاسم محمد

محفلین
خُود پھنس گئے ہیں کیونکہ اسرائیل اور اِنڈیا سے آنے والے فنڈز دراصل اپوزیشن جماعتوں کو ملنے تھے پر غلطی سے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں آ گئے، ھاھاھا۔

تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا
ویب ڈیسک منگل 26 جنوری 2021
2134843-fazlulrehman-1611642402-967-640x480.jpg

حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف کیا ہے

اسلام آباد: تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ شامل ہے جس میں حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف کیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے کئی رہنما دونوں ممالک لیبیا اور عراق کا متواتر دورہ کرتے تھے، جمعیت علماء اسلام کے خلاف الیکشن ایکٹ کے خلاف کارروائی کی جائے۔
 
Top