جاسم محمد
محفلین
کل مریم نے جِن دو اصحاب کے نام لِیے، وُہ پاکستانی ہیں یعنی دوسانج اور بیری شپس؟
چیخیں!زبانی جمع خرچ! یہ ملاحظہ فرمائیے!
فارن فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کا اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار - Pakistan - Dawn News
کل مریم نے جِن دو اصحاب کے نام لِیے، وُہ پاکستانی ہیں یعنی دوسانج اور بیری شپس؟
چیخیں!زبانی جمع خرچ! یہ ملاحظہ فرمائیے!
فارن فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کا اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار - Pakistan - Dawn News
آف فوہ! کتنے سادہ لوح ہیں کپتان کے چاہنے والے بھی! یہودیوں کا چیک اٹھاکر کپتان کے سامنے رکھ دیا!
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا
اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے
کسی یہودی کی فرم میں کام کرنے والے سے ہزار بارہ سو ڈالر کا چندہ لے لینا سراسر حرام ہے، جب کہ اپنے ملک کے وزیر اعظم ( بے نظیر) کو ہرانے اور ہٹانے کے لیے ایک غیر ملکی مسلمان (اسامہ بن لادن) سے ہزاروں لاکھوں ڈالرز ہدیے کے طور پر وصول کرلینا "شریفِ اعظم" کے لیے عین حلال اور اسلامی تھا، کیونکہ یہ بات پچیس تیس سال پرانی ہو چکی، اور "پڑھے لکھے" پاکستانیوں کا حافظہ ماشاءاللہ اتنا "تیز" ہوتا ہے کہ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ کل رات کو کیا تناول فرمایا تھا!
پوری دنیا غلط ہے بس اکبر ایس بابر صحیح ہے
پاکستانکسی یہودی کی فرم میں کام کرنے والے سے ہزار بارہ سو ڈالر کا چندہ لے لینا سراسر حرام ہے، جب کہ اپنے ملک کے وزیر اعظم ( بے نظیر) کو ہرانے اور ہٹانے کے لیے ایک غیر ملکی مسلمان (اسامہ بن لادن) سے ہزاروں لاکھوں ڈالرز ہدیے کے طور پر وصول کرلینا "شریفِ اعظم" کے لیے عین حلال اور اسلامی تھا، کیونکہ یہ بات پچیس تیس سال پرانی ہو چکی، اور "پڑھے لکھے" پاکستانیوں کا حافظہ ماشاءاللہ اتنا "تیز" ہوتا ہے کہ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ کل رات کو کیا تناول فرمایا تھا!
اکبر ایس بابر ان الزامات کو کسی آئینی و قانونی فارم پر ثابت کیوں نہیں کرتا؟ حوالدار جی ایچ کیو میں بیٹھے ہیں۔ وہیں جا کر ثابت کر دے۔
سیاست ڈاٹ پی کے۔۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔۔۔۔
فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظمسیاست ڈاٹ پی کے۔۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔۔۔۔
خُود پھنس گئے ہیں کیونکہ اسرائیل اور اِنڈیا سے آنے والے فنڈز دراصل اپوزیشن جماعتوں کو ملنے تھے پر غلطی سے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں آ گئے، ھاھاھا۔فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
اپوزیشن کی خام خیالی ہے کہ وہ پراپیگنڈہ کر کے حقائق چھپا لیں گے، وزیراعظم: فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں کا اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اور حکومتی رہنماؤں کو براڈشیٹ، فارن فنڈنگ کیس اور قبضہ مافیا ہے خلاف کریک ڈاؤن پر بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حیرت ہے سرکاری زمینوں کا قبضہ چھڑانے کو بھی سیاسی انتقام قرار دیا جا رہا ہے، سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو (ن) لیگ کی سرپرستی حاصل رہی، سیاسی سرپرستی کے بغیر کوئی بھی سرکاری زمین پر قبضہ نہیں کر سکتا، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے، اور حکومتی ترجمان قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کی تفصیلات سے قوم کو آگاہ کریں۔
وزیراعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، الیکشن کمیشن میں ہمارا مؤقف درست ثابت ہوا، براڈشیٹ کے معاملے پر شفاف اور منصفانہ تحقیقات کرانا چاہتے ہیں، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر کردار کو سامنے لائیں گے، اپوزیشن کی خام خیالی ہے کہ وہ پروپیگنڈا کر کے حقائق چھپا لیں گے۔
سیاست ڈاٹ پی کے۔۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔۔۔۔
خُود پھنس گئے ہیں کیونکہ اسرائیل اور اِنڈیا سے آنے والے فنڈز دراصل اپوزیشن جماعتوں کو ملنے تھے پر غلطی سے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں آ گئے، ھاھاھا۔
شیخ رشید کون؟ وہ چڑاسی؟