پی ٹی ائی کی تحلیل؟

کیا پی ٹی ائی 2018 تک تحلیل ہوجائے گی؟


  • Total voters
    28
یعنی ایم ایم اے والا حال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہ! عمران خان کی "پکڑ دھکڑ" کی ٹیم فائنل میچ نہ جیت سکی۔۔۔۔
 
لیکن اخباری اطلاعات کے مطابق تو (جمائما سے علیحدگی کے بعد بھی) عمران خان جب بھی لندن جاتے ہیں، اًُمِ جمائما کے گھر ہی قیام کرتے ہیں۔(شاید اپارٹمنٹ کرایہ پر دیا ہو یا صرف دوستوں کے استعمال میں رہتاہو) واضح رہے کہ عمران خان کی پہلی دوستی جمائما کی والدہ محترمہ سے ہی تھی۔ اور والدہ محترمہ ہی نے جمائما کو عمران خان سے ”انٹروڈیوس“ کروایا تھا۔ کیا کسی کو عمران-جمائما شادی کا منظر، پس منظر یاد ہے؟؟؟ مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا ۔ ۔ ۔ کہ تب میں جنگ لندن سے وابستہ تھا :)

وہ اپارٹنمٹ جل گیا تھا بقول ایک ایم ٹی وی کی اناونسر کے جووہاں قیام پذیر تھی اور جب اس نے اپنے بوائے فرینڈ عمران کو فون پر اطلاع دی کہ تھمارا اپارٹنمٹ جل گیا ہے تو موصوف نے فرمایا کہ اچھا ہے کہ اللہ نے میرے گناہ کے اڈے کو اگ لگادی۔ بعد میں عمران نے اس کو بیچ دیا تھا
 
اگر تحریکِ انصاف شخصیات کا نام ہے تو پھر اسے ضرور تحلیل ہوجانا چاہیے۔ لیکن اگر تحریکِ انصاف اُس نظریے کا نام ہے جسے عمران خان نے متعارف کروایا ہے تو یاد رکھیے تحریکِ انصاف کبھی تحلیل نہیں ہوگی۔ اگر یہ تحریک موجودہ لوگ نہ بھی چلا سکے تو آنے والے لوگ چلائیں گے لیکن اب پاکستان میں انصاف کی تحریک ہرگز ختم نہیں ہوگی یہاں تک کو تحریک کے مقاصد نہ حاصل ہو جائیں۔

ہا ہا ہا

عمران نے کو ئی نظریہ بھی متعارف کروایا ہے؟
میرا خیال ہے وہ نظریہ ہے " میاں صاحب جان دے ساڈی واری ان دے"
اگر یہی نظریہ ہے تو مان لیتے ہیں کہ ہر آنے والے لوگ اس کو "چلاتے" ہی رہیں گے یہاں تک کہ "اپنے مقاصد" پالیں
 

arifkarim

معطل
ہا ہا ہا

عمران نے کو ئی نظریہ بھی متعارف کروایا ہے؟
میرا خیال ہے وہ نظریہ ہے " میاں صاحب جان دے ساڈی واری ان دے"
اگر یہی نظریہ ہے تو مان لیتے ہیں کہ ہر آنے والے لوگ اس کو "چلاتے" ہی رہیں گے یہاں تک کہ "اپنے مقاصد" پالیں
آپکو نواز شریف نے کیا گھول کر پلا دیا ہے کہ آپ عمران خان اور اسکی تحریک انصاف کے پیچھے یوں اندھیرے میں ٹکریں مار رہے ہیں؟
 

arifkarim

معطل
پنجابیت

غنڈہ گردی اور چودھڑاہٹ


مذہبی انتہاء پسندی اور پنجابی طالبان


پیلی ٹیکسی اور جنگلا بس


راوئینڈ اور بیرون ممالک میں ارب ہا ڈالر کے محلات


پچھلے پانچ سالوں میں پنجاب حکومت نے تعلیم پر فی بچہ پچاس پیسے خرچ کئے۔
 

باباجی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
خان صاحب
بہت اچھے
یعنی پی ٹی آئی تحلیل کردی
چلیں خیر ہے آپ کی مرضی
لیکن یہ لودھراں میں کیا ہوا ن لیگ کے امیدوار کے ساتھ
اور پنڈی میں چوہدری نثار کے ساتھ
نا ہی میاں صاحب نے مناظرہ کیا
ان کے خلاف کتنے ہی کیسز ہیں
خیر چھوڑیں وہ تو عظیم انسان چیپ اوہ معاف کیجیے گا چیف جسٹس کا کام ہے
اور الیکشن کمیشن میں جو نوجوان ہے فخرو بھائی وہ کیوں خاموش ہے اتنی دھاندلیوں پر ؟
ٹی وی ہر دھاندلیوں کی ویڈیوز ہیں کیا وہ جھوٹی ہیں ؟؟؟
اس کا مطلب ن لیگ یا کسی بھی پارٹی نے جو تشہیری ویڈیوز چلائیں وہ سب بھی جھوٹ ہے پھر
اور ماشاءاللہ صدقے جاؤں کیا جوان لوگ ن لیگ کے امیدوار ہیں
کہ شکل سے اعلی اور نسلی جرائم پیشہ لگتے ہیں
ان کے صوبائی امیدواران کو کبھی دیکھیئے گا آپ
سب اپنے اپنے علاقوں کے بدمعاش اور قبضہ گروپ ہیں

بہرحال یہ میرا ذاتی خیال تھا
آپ بھی اظہار رائے کے لیئے آزاد ہیں :)
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا


اور ماشاءاللہ صدقے جاؤں کیا جوان لوگ ن لیگ کے امیدوار ہیں
کہ شکل سے اعلی اور نسلی جرائم پیشہ لگتے ہیں
ان کے صوبائی امیدواران کو کبھی دیکھیئے گا آپ
سب اپنے اپنے علاقوں کے بدمعاش اور قبضہ گروپ ہیں

بہرحال یہ میرا ذاتی خیال تھا
آپ بھی اظہار رائے کے لیئے آزاد ہیں :)

کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پنجاب میں لوگ بدمعاش اور قبضہ گروپس کو پسند کرتے ہیں؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
اور ماشاءاللہ صدقے جاؤں کیا جوان لوگ ن لیگ کے امیدوار ہیں
کہ شکل سے اعلی اور نسلی جرائم پیشہ لگتے ہیں
ان کے صوبائی امیدواران کو کبھی دیکھیئے گا آپ
سب اپنے اپنے علاقوں کے بدمعاش اور قبضہ گروپ ہیں
آپ کی اس بات سے تو میں سینٹ پر سینٹ متفق ہوں جناب، ہمارے حلقے میں دیکھ لیں، مجھے بیس سال ہو گئے ہیں اس علاقے میں رہتے ہوئے، علاقے کے جتنے لوفر لفنگے بدمعاش ہیں ملک ابرار(ن لیگ) کے سپورٹر ہیں، ہر پینا فلیکس پر انھیں کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔، بندو خان، ٹنڈا خان، فاجا شاہ بلا بلا، میری پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پی ٹی آئی کے بندے کم از کم شکل سے اور کیریکٹر کے حساب سے پڑھے لکھے ہیں اور دادا گیری کی روایات سے ہٹ کر ہیں۔۔۔۔!
 

باباجی

محفلین
کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پنجاب میں لوگ بدمعاش اور قبضہ گروپس کو پسند کرتے ہیں؟
LDA پلازہ میں آگ کیوں لگی ؟؟؟
وہاں تمام لاہور کی پراپرٹیز کا حساب تھا
اور لاہور کے تمام حلقوں میں بدمعاشی کے زور پر ووٹنگ کروائی گئی
جیسے کراچی میں ہوتی ہے :)
لاہور ڈیفنس کے رہائشی کیوں سڑکوں پر ہیں
اس لیئے کہ وہ خواجہ سعد رفیق کو پسند نہیں کرتے
انتہائی بدتمیز انسان ہے
اور جناب وہاں رجسٹر ووٹرز 1258 تھے
تو 2408 ووٹ کیسے کاسٹ ہوگئے ؟
اور بیشتر حلقوں میں ایسا ہی ہوا ہے جناب
اور پنجاب میں جو چودھراہٹ ہے وہ کیا ہے ؟؟؟
بدمعاشی ہی ہے سر جی
غریبوں کا استحصال ان کا وطیرہ ہے
زرداری پاکستان کا پہلے نمبر پر امیر آدمی اور میاں صاحب دوسرے نمبر پر امیر کیسے ہوئے ؟؟؟
ایسا کیا بزنس ہے ان کا کہ معاشی طور پر تباہی کی گامزن ملک کے یہ دو افراد سب سے امیر ہیں
وہ بھی پاکستانی روپوں میں
ابھی غیر ملکی کرنسی شامل نہیں ہے اس میں
 

S. H. Naqvi

محفلین
ملک افتخار کو میں خود جانتا ہوں، ٹنچ کی گلیوں میں بے مقصد پھرنے والا بندہ جسے بات کرنے کا طریقہ تک نہیں آتا، بھائی نے اپنے دور حکومت میں ایم پی اے بنوا دیا اور ابھی پھر سراسر دھاندلی سے جتوا دیا گیا،ایک واقعہ کہ جس میں میں خود شامل ہوں اس لیے شئیر کرونگا، الیکشن سے پہلے اس نے میرے کلوز فرینڈ کو فون کیا اور انتہائی بد تمیزی سے بات کرتے ہوئے اس کا الٰہ آباد، ویسٹریج والا پلاٹ خریدنے کے بات کی اور انکار پر کھلم کھلا قبضہ کرنے کی بات کی، اس نے ادھر ادھر بات کر کے کچھ جان چھڑائی مگر پریشان تھا، الیکشن کی رات تک آصف محمود جیت رہا تھا تو میں نے اسے میسج کیا کہ خوش ہو جاؤ تمھاری جان ملک سے چھوٹ جائے گی مگر صبح رزلٹ دیکھ کر پھر افسوس ہوا، آج کل وہ پھر پریشان ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ کسی پارٹی کو بیچ کر جان چھڑائے اس چکر سے۔۔۔۔۔!
 
آپ کی اس بات سے تو میں سینٹ پر سینٹ متفق ہوں جناب، ہمارے حلقے میں دیکھ لیں، مجھے بیس سال ہو گئے ہیں اس علاقے میں رہتے ہوئے، علاقے کے جتنے لوفر لفنگے بدمعاش ہیں ملک ابرار(ن لیگ) کے سپورٹر ہیں، ہر پینا فلیکس پر انھیں کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ، بندو خان، ٹنڈا خان، فاجا شاہ بلا بلا، میری پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پی ٹی آئی کے بندے کم از کم شکل سے اور کیریکٹر کے حساب سے پڑھے لکھے ہیں اور دادا گیری کی روایات سے ہٹ کر ہیں۔۔۔ ۔!

ذرا مزید روشنی ڈالیے کہ کیا کیا کرتے ہیں یہ بندوخان، ٹنڈا خان،فاجا شاہ بلابلا؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
:cry:کوئی دودھ کی دکان کرتا ہے تو کوئی کباب بیچتا ہے، کسی کی پراپرٹی کی شاپ ہے مکان کرائے پر لگواتا ہے اور بوقت ضرورت قبضہ بھی حاصل کروا دیتا ہے، ہاں کچھ ایسے بھی ہیں جو کچھ نہیں کرتے بس ایم ایس ایف کے جیالے ہیں۔۔۔۔!:laughing:
 
:cry:کوئی دودھ کی دکان کرتا ہے تو کوئی کباب بیچتا ہے، کسی کی پراپرٹی کی شاپ ہے مکان کرائے پر لگواتا ہے اور بوقت ضرورت قبضہ بھی حاصل کروا دیتا ہے، ہاں کچھ ایسے بھی ہیں جو کچھ نہیں کرتے بس ایم ایس ایف کے جیالے ہیں۔۔۔ ۔!:laughing:

یعنی دودھ کی دکان کرنے والا الیکشن نہیں لڑسکتا ۔ کباب بیچنا بھی بری بات ہے

میرا ایک پرانی رائے ہے کہ پورا پاکستان ہی کرپٹ ہوا پڑا ہے۔ مگر غریب کی ایک روپے کی کرپشن کا ڈھنڈورا یہ برگر کلاس پیٹی رہتی ہے خود اربوں روپے ھڑپ کرکے ڈکار بھی نہیں مارتے
 

S. H. Naqvi

محفلین
میں نے کب کہامحترم، یہ سب نام میں نے استعارا استعمال کیے تھے مگر آپ آگے سے آگے ہی جا رہے ہیں، میں نے علاقے میں رہنا بھی ہے اصل نام لے کر کیوں اپنا آنا جانا خراب کروں ہو سکتا ہے اتفاقا کسی کو پتہ چل ہی جائے جائے کہ یہ نقوی کا کارنامہ ہے :LOL:
 

زرقا مفتی

محفلین
یعنی دودھ کی دکان کرنے والا الیکشن نہیں لڑسکتا ۔ کباب بیچنا بھی بری بات ہے

میرا ایک پرانی رائے ہے کہ پورا پاکستان ہی کرپٹ ہوا پڑا ہے۔ مگر غریب کی ایک روپے کی کرپشن کا ڈھنڈورا یہ برگر کلاس پیٹی رہتی ہے خود اربوں روپے ھڑپ کرکے ڈکار بھی نہیں مارتے
ایچ اے خان صاحب آپ اپنی کلاس کا بھی ذرا نام رکھ لیں تاکہ ہم اُسی نام سے آپ کو پکاریں اور اگر نہ رکھ سکیں تو معاشرتی طبقات میں تنافر پھیلانا بند کریں
 
Top