لیکن اخباری اطلاعات کے مطابق تو (جمائما سے علیحدگی کے بعد بھی) عمران خان جب بھی لندن جاتے ہیں، اًُمِ جمائما کے گھر ہی قیام کرتے ہیں۔(شاید اپارٹمنٹ کرایہ پر دیا ہو یا صرف دوستوں کے استعمال میں رہتاہو) واضح رہے کہ عمران خان کی پہلی دوستی جمائما کی والدہ محترمہ سے ہی تھی۔ اور والدہ محترمہ ہی نے جمائما کو عمران خان سے ”انٹروڈیوس“ کروایا تھا۔ کیا کسی کو عمران-جمائما شادی کا منظر، پس منظر یاد ہے؟؟؟ مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا ۔ ۔ ۔ کہ تب میں جنگ لندن سے وابستہ تھا
یہ الفاظ کون استعمال کیا کرتےہیں؟؟کیوں محسن بھائی کیا ہوا؟
ابھی تو ن لیک کے ساتھ ابتدا ہوئی ہے پی ٹی آئی کے ہاتھوں۔
آئے ہائے
اگر تحریکِ انصاف شخصیات کا نام ہے تو پھر اسے ضرور تحلیل ہوجانا چاہیے۔ لیکن اگر تحریکِ انصاف اُس نظریے کا نام ہے جسے عمران خان نے متعارف کروایا ہے تو یاد رکھیے تحریکِ انصاف کبھی تحلیل نہیں ہوگی۔ اگر یہ تحریک موجودہ لوگ نہ بھی چلا سکے تو آنے والے لوگ چلائیں گے لیکن اب پاکستان میں انصاف کی تحریک ہرگز ختم نہیں ہوگی یہاں تک کو تحریک کے مقاصد نہ حاصل ہو جائیں۔
آپکو نواز شریف نے کیا گھول کر پلا دیا ہے کہ آپ عمران خان اور اسکی تحریک انصاف کے پیچھے یوں اندھیرے میں ٹکریں مار رہے ہیں؟ہا ہا ہا
عمران نے کو ئی نظریہ بھی متعارف کروایا ہے؟
میرا خیال ہے وہ نظریہ ہے " میاں صاحب جان دے ساڈی واری ان دے"
اگر یہی نظریہ ہے تو مان لیتے ہیں کہ ہر آنے والے لوگ اس کو "چلاتے" ہی رہیں گے یہاں تک کہ "اپنے مقاصد" پالیں
وہی جو پہلے الطاف نے اور اس پہلے ملا ڈیزل نے یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے بھائی جانآپکو نواز شریف نے کیا گھول کر پلا دیا ہے کہ آپ عمران خان اور اسکی تحریک انصاف کے پیچھے یوں اندھیرے میں ٹکریں مار رہے ہیں؟
آپکو نواز شریف نے کیا گھول کر پلا دیا ہے کہ آپ عمران خان اور اسکی تحریک انصاف کے پیچھے یوں اندھیرے میں ٹکریں مار رہے ہیں؟
پنجابیتپاکستانیت
غنڈہ گردی اور چودھڑاہٹ
مذہبی انتہاء پسندی اور پنجابی طالبانمہذب انداز
پیلی ٹیکسی اور جنگلا بسترقی پسندانہ سوچ
راوئینڈ اور بیرون ممالک میں ارب ہا ڈالر کے محلاتغریب کا درد
پچھلے پانچ سالوں میں پنجاب حکومت نے تعلیم پر فی بچہ پچاس پیسے خرچ کئے۔عوامی سوچ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اور ماشاءاللہ صدقے جاؤں کیا جوان لوگ ن لیگ کے امیدوار ہیں
کہ شکل سے اعلی اور نسلی جرائم پیشہ لگتے ہیں
ان کے صوبائی امیدواران کو کبھی دیکھیئے گا آپ
سب اپنے اپنے علاقوں کے بدمعاش اور قبضہ گروپ ہیں
بہرحال یہ میرا ذاتی خیال تھا
آپ بھی اظہار رائے کے لیئے آزاد ہیں
آپ کی اس بات سے تو میں سینٹ پر سینٹ متفق ہوں جناب، ہمارے حلقے میں دیکھ لیں، مجھے بیس سال ہو گئے ہیں اس علاقے میں رہتے ہوئے، علاقے کے جتنے لوفر لفنگے بدمعاش ہیں ملک ابرار(ن لیگ) کے سپورٹر ہیں، ہر پینا فلیکس پر انھیں کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔، بندو خان، ٹنڈا خان، فاجا شاہ بلا بلا، میری پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پی ٹی آئی کے بندے کم از کم شکل سے اور کیریکٹر کے حساب سے پڑھے لکھے ہیں اور دادا گیری کی روایات سے ہٹ کر ہیں۔۔۔۔!اور ماشاءاللہ صدقے جاؤں کیا جوان لوگ ن لیگ کے امیدوار ہیں
کہ شکل سے اعلی اور نسلی جرائم پیشہ لگتے ہیں
ان کے صوبائی امیدواران کو کبھی دیکھیئے گا آپ
سب اپنے اپنے علاقوں کے بدمعاش اور قبضہ گروپ ہیں
LDA پلازہ میں آگ کیوں لگی ؟؟؟کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پنجاب میں لوگ بدمعاش اور قبضہ گروپس کو پسند کرتے ہیں؟
آپ کی اس بات سے تو میں سینٹ پر سینٹ متفق ہوں جناب، ہمارے حلقے میں دیکھ لیں، مجھے بیس سال ہو گئے ہیں اس علاقے میں رہتے ہوئے، علاقے کے جتنے لوفر لفنگے بدمعاش ہیں ملک ابرار(ن لیگ) کے سپورٹر ہیں، ہر پینا فلیکس پر انھیں کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ، بندو خان، ٹنڈا خان، فاجا شاہ بلا بلا، میری پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پی ٹی آئی کے بندے کم از کم شکل سے اور کیریکٹر کے حساب سے پڑھے لکھے ہیں اور دادا گیری کی روایات سے ہٹ کر ہیں۔۔۔ ۔!
کوئی دودھ کی دکان کرتا ہے تو کوئی کباب بیچتا ہے، کسی کی پراپرٹی کی شاپ ہے مکان کرائے پر لگواتا ہے اور بوقت ضرورت قبضہ بھی حاصل کروا دیتا ہے، ہاں کچھ ایسے بھی ہیں جو کچھ نہیں کرتے بس ایم ایس ایف کے جیالے ہیں۔۔۔ ۔!
ایچ اے خان صاحب آپ اپنی کلاس کا بھی ذرا نام رکھ لیں تاکہ ہم اُسی نام سے آپ کو پکاریں اور اگر نہ رکھ سکیں تو معاشرتی طبقات میں تنافر پھیلانا بند کریںیعنی دودھ کی دکان کرنے والا الیکشن نہیں لڑسکتا ۔ کباب بیچنا بھی بری بات ہے
میرا ایک پرانی رائے ہے کہ پورا پاکستان ہی کرپٹ ہوا پڑا ہے۔ مگر غریب کی ایک روپے کی کرپشن کا ڈھنڈورا یہ برگر کلاس پیٹی رہتی ہے خود اربوں روپے ھڑپ کرکے ڈکار بھی نہیں مارتے