خالد محمود چوہدری
محفلین
عبدالقیوم چوہدری تسیں گریٹ او
کیبل پر تو زیادہ تر انگریزی چینلز ہی آتے ہیں۔ بھارتی چینل ڈش پر دیکھے جا سکتے ہیں۔موجودہ نیٹورک پر کتنے ہندوستانی چینلس پاکستان میں دکھائے جاتے ہیں؟
آرٹسٹ کی آواز کافی پھٹی پھٹی سی تھیڈان کارلوس کا اشتہار میرا بڑا فیورٹ رہا، اس کا اصل میوزک بھی انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر سنتا رہا ہوں۔ ڈان کارلوس کا اشتہار چوکنڈی مقابر میں فلمایا گیا تھا، اس اسی وینیو کی کچھ تصاویر میں بھی شئیر کر چکا ہوں۔
مثلاًکیبل پر تو زیادہ تر انگریزی چینلز ہی آتے ہیں۔ بھارتی چینل ڈش پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
لنک دی جیےڈان کارلوس کا اشتہار چوکنڈی مقابر میں فلمایا گیا تھا، اس اسی وینیو کی کچھ تصاویر میں بھی شئیر کر چکا ہوں۔
شایدآرٹسٹ کی آواز کافی پھٹی پھٹی سی تھی
ایس ٹی این پہ ہی این ٹی ایم کی ٹرانسمیشن چلتی تھیںاسوقت ہمارے پاس صرف ایس ٹی این تک رسائی تھی۔ جبکہ ڈش نیٹورک کی آمد کے بعد بھارتی چینلز بھی عام ہو گئے تھے جہاں پہلے صرف دور درشن ہی عام انٹینا پر کیچ ہوتا تھا۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Shalimar_Television_Network_(STN)
کافی سارے ہیںموجودہ نیٹورک پر کتنے ہندوستانی چینلس پاکستان میں دکھائے جاتے ہیں؟
وہ آپ ڈھونڈ کر لگا دیںایک اشتہار تو آیا ہی نہیں اماں تلو میں پکاؤ ، ہمیں صحت مند بناؤ ۔
اے لوو۔چوہدری صاحب ڈنٹونک دی ساکھ دا معاملہ اے دند وکھاو یا دندی ثبوت توانوں دینا پئے گا۔
وہ آپ ڈھونڈ کر لگا دیں
اور ہند میں ایک بھی نہیں!کافی سارے ہیں
جیسے سٹار سپورٹس ، سٹار پلس، سونی، کلرز، 9 ایکس ایم، زی سینما اور بھی کافی ہیں
امجد میانداد کی ریٹنگ سے معلوم ہوتا ہے کہ انکو یہ بات "اب" پتا چلی ہےآرٹسٹ کی آواز کافی پھٹی پھٹی سی تھی
شاید ہندوستانیوں کو پاکستانی چینلز سے الرجی ہے۔ بقول انکی حکومت کے ہمارا میڈیا بھی ہماری افواج کے قبضہ میں ہےاور ہند میں ایک بھی نہیں!
ہندوستان میں گزشتہ چند سالوں میں بہت سی سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ممکن ہے یہ بھی ایک وجہ رہی ہوشاید ہندوستانیوں کو پاکستانی چینلز سے الرجی ہے۔ بقول انکی حکومت کے ہمارا میڈیا بھی ہماری افواج کے قبضہ میں ہے
ہو سکتا ہے۔ اسوقت جتنی یاداشت کام کرتی تھی بس اتنا ہی یاد ہے۔ البتہ یہ اچھی طرح یاد ہے کہ یہ چینل لاہور سے آتا تھا اور سگنل مسلم لیگ نو کی کارکردگی کی طرح انتہائی کمزور۔ ابو سے زد کر کے نیا انٹینا لگوایا تھا تب بھی رو رو کر ہی چلتا تھاایس ٹی این پہ ہی این ٹی ایم کی ٹرانسمیشن چلتی تھیں
بھئی یہ اینٹینا بھی کمال کی چیز تھے اُس دور کی سگنل نہ آئے تو گھماتے رہو جب تک ٹھیک نہ آجائےابو سے زد کر کے نیا انٹینا لگوایا تھا تب بھی رو رو کر ہی چلتا تھا