پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

arifkarim

معطل
ڈان کارلوس کا اشتہار میرا بڑا فیورٹ رہا، اس کا اصل میوزک بھی انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر سنتا رہا ہوں۔ ڈان کارلوس کا اشتہار چوکنڈی مقابر میں فلمایا گیا تھا، اس اسی وینیو کی کچھ تصاویر میں بھی شئیر کر چکا ہوں۔
آرٹسٹ کی آواز کافی پھٹی پھٹی سی تھی :)
 
آرٹسٹ کی آواز کافی پھٹی پھٹی سی تھی :)
شاید
Spark%20Plug.jpg


یا پھر شاید ۔۔۔۔۔


ebay-image-684-2.jpg
 

حسیب

محفلین
اسوقت ہمارے پاس صرف ایس ٹی این تک رسائی تھی۔ جبکہ ڈش نیٹورک کی آمد کے بعد بھارتی چینلز بھی عام ہو گئے تھے جہاں پہلے صرف دور درشن ہی عام انٹینا پر کیچ ہوتا تھا۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Shalimar_Television_Network_(STN)
ایس ٹی این پہ ہی این ٹی ایم کی ٹرانسمیشن چلتی تھیں
 

عبدالحسیب

محفلین
شاید ہندوستانیوں کو پاکستانی چینلز سے الرجی ہے۔ بقول انکی حکومت کے ہمارا میڈیا بھی ہماری افواج کے قبضہ میں ہے :)
ہندوستان میں گزشتہ چند سالوں میں بہت سی سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ممکن ہے یہ بھی ایک وجہ رہی ہو :)
 

arifkarim

معطل
ایس ٹی این پہ ہی این ٹی ایم کی ٹرانسمیشن چلتی تھیں
ہو سکتا ہے۔ اسوقت جتنی یاداشت کام کرتی تھی بس اتنا ہی یاد ہے۔ البتہ یہ اچھی طرح یاد ہے کہ یہ چینل لاہور سے آتا تھا اور سگنل مسلم لیگ نو کی کارکردگی کی طرح انتہائی کمزور۔ ابو سے زد کر کے نیا انٹینا لگوایا تھا تب بھی رو رو کر ہی چلتا تھا :)
 
Top