عبدالقیوم چوہدری
محفلین
فلپس بلب، چیری بلاسم، ڈنٹونک، سٹیٹ لائف انشورنس، نورس شربت، بناکا ٹوتھ پیسٹ، کیوی پالش ، لومینر ٹی وی، میٹرو ملن اگر بتی، جام شیریں، مارون گولڈ، پیک فرینز، جلیٹ بلیو اور ڈان کارلوس
فلپس بلب، چیری بلاسم، ڈنٹونک، سٹیٹ لائف انشورنس، نورس شربت، بناکا ٹوتھ پیسٹ، کیوی پالش ، لومینر ٹی وی، میٹرو ملن اگر بتی، جام شیریں، مارون گولڈ، پیک فرینز، جلیٹ بلیو اور ڈان کارلوس
ہمارا تو بچپن 90 کی دہائی میں گزرا اور اس دہائی کا پی ٹی وی بھی پچھلے ادوار سے کم نہیں تھا۔ویسے مبصرین پی ٹی وی کا سنہرا دور ستر اور اسی کی دہائی سے تعبیر کرتے ہیں۔
نوے کی دہائی میں تو این ٹی ایم نے پی ٹی وی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ہمارا تو بچپن 90 کی دہائی میں گزرا اور اس دہائی کا پی ٹی وی بھی پچھلے ادوار سے کم نہیں تھا۔
اسوقت ہمارے پاس صرف ایس ٹی این تک رسائی تھی۔ جبکہ ڈش نیٹورک کی آمد کے بعد بھارتی چینلز بھی عام ہو گئے تھے جہاں پہلے صرف دور درشن ہی عام انٹینا پر کیچ ہوتا تھا۔نوے کی دہائی میں تو این ٹی ایم نے پی ٹی وی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
اس سے پچھلے ادوار میں بھی پی ٹی وی اس لیے مقبول تھا کہ ٹی وی پر صرف پی ٹی وی ہی دستیاب تھا۔ نوے کی دہائی میں پی ٹی وی نے پہلی بار مقابلے کا مزہ چکھا۔
مجھے یہ اشتہار یاد ہیںاسٹیٹ لائف انشورنس ، ڈنٹونک کا اشتہار تو آج تک یاد ہے
موجودہ نیٹورک پر کتنے ہندوستانی چینلس پاکستان میں دکھائے جاتے ہیں؟اسوقت ہمارے پاس صرف ایس ٹی این تک رسائی تھی۔ جبکہ ڈش نیٹورک کی آمد کے بعد بھارتی چینلز بھی عام ہو گئے تھے جہاں پہلے صرف دور درشن ہی عام انٹینا پر کیچ ہوتا تھا۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Shalimar_Television_Network_(STN)
عبدالقیوم چوہدریموجودہ نیٹورک پر کتنے ہندوستانی چینلس پاکستان میں دکھائے جاتے ہیں؟
معذرت چاہوں گا۔۔۔ اس سلسلے میں معلومات صفر ہیں۔
کوئی مسئلہ نہیں۔ میں بس ایسے ہی معلوم کرنا چاہ رہا تھا۔ ہندوستان میں تو کیبل نیٹورکس کوئی بھی پاکستانی چینلس نہیں دکھاتے۔ بچپن میں پی ٹی وی دکھاتے تھے اب وہ بھی نظر نہیں آتا۔ البتہ اب زی ٹی نے ایک نیا چینل شروع کیا ہے 'زندگی' نام سے۔ وہاں صرف مشہور پاکستانی ڈرامے نشر ہوتے ہیں۔معذرت چاہوں گا۔۔۔ اس سلسلے میں معلومات صفر ہیں۔
آج کل کا تو علم نہیں۔۔ پاکستان میں مقیم کوئی محفلین ہی بتا سکتا ہے۔ تاہم پاکستان میں کیبل نیٹ ورک کی آمد کے ساتھ ہی درجنوں ہندوستانی چینلز تک صارفین کی رسائی تھی۔کوئی مسئلہ نہیں۔ میں بس ایسے ہی معلوم کرنا چاہ رہا تھا۔ ہندوستان میں تو کیبل نیٹورکس کوئی بھی پاکستانی چینلس نہیں دکھاتے۔ بچپن میں پی ٹی وی دکھاتے تھے اب وہ بھی نظر نہیں آتا۔ البتہ اب زی ٹی نے ایک نیا چینل شروع کیا ہے 'زندگی' نام سے۔ وہاں صرف مشہور پاکستانی ڈرامے نشر ہوتے ہیں۔
ہندوستان میں ابتدا میں کچھ پاکستانی چینلس آتے تھے اب غالباً ایک بھی نہیں ہے۔آج کل کا تو علم نہیں۔۔ پاکستان میں مقیم کوئی محفلین ہی بتا سکتا ہے۔ تاہم پاکستان میں کیبل نیٹ ورک کی آمد کے ساتھ ہی درجنوں ہندوستانی چینلز تک صارفین کی رسائی تھی۔
دند تے کسی ویلے کڈ کے وکھائی دے نیں۔عبدالقیوم چوہدری دند وکھاؤ ۔۔
چوہدری صاحب ڈنٹونک دی ساکھ دا معاملہ اے دند وکھاو یا دندی ثبوت توانوں دینا پئے گا۔دند تے کسی ویلے کڈ کے وکھائی دے نیں۔
اللہ پاک کے فضل و کرم سے سارے دانت سلامت ہیں۔
ڈان کارلوس کا اشتہار میرا بڑا فیورٹ رہا، اس کا اصل میوزک بھی انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر سنتا رہا ہوں۔ ڈان کارلوس کا اشتہار چوکنڈی مقابر میں فلمایا گیا تھا، اس اسی وینیو کی کچھ تصاویر میں بھی شئیر کر چکا ہوں۔فلپس بلب، چیری بلاسم، ڈنٹونک، سٹیٹ لائف انشورنس، نورس شربت، بناکا ٹوتھ پیسٹ، کیوی پالش ، لومینر ٹی وی، میٹرو ملن اگر بتی، جام شیریں، مارون گولڈ، پیک فرینز، جلیٹ بلیو اور ڈان کارلوس