ڈرائنگ یا سکیچ جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو کو آٹو کیڈ میں بدلنے کا آن لائن ٹول۔
خواجہ طلحہ محفلین جولائی 25، 2010 #1 ڈرائنگ یا سکیچ جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو کو آٹو کیڈ میں بدلنے کا آن لائن ٹول۔
طارق راحیل محفلین ستمبر 21، 2010 #5 لیجئے یہاں آپ کا مسئلہ حل ۃو جائے گا ویسے یہی پورا کام کر دے گا نہیں چلے تو مزید باتیئے
باذوق محفلین ستمبر 21، 2010 #6 پی ڈی ایف ٹو آٹوکیڈ ۔۔۔ چاہے dwg فارمیٹ میں ہو یا dxf میں ۔۔۔ مشکل امر ہے! آٹوکیڈ کے polyline elements کو بیشتر کنورٹرز ، solid کی شکل میں تبدیل کر دیتے ہیں جس سے ڈرائینگ کے عمومی مقاصد ہی ختم ہو کر رہ جاتے ہیں۔
پی ڈی ایف ٹو آٹوکیڈ ۔۔۔ چاہے dwg فارمیٹ میں ہو یا dxf میں ۔۔۔ مشکل امر ہے! آٹوکیڈ کے polyline elements کو بیشتر کنورٹرز ، solid کی شکل میں تبدیل کر دیتے ہیں جس سے ڈرائینگ کے عمومی مقاصد ہی ختم ہو کر رہ جاتے ہیں۔