umm-e-waleed
محفلین
السلام علیکم
کچھ اردو پی ڈی ایف کتابیں ہیں ان میں اگر اپنی ویب سائٹ کا نام ڈالنا ہو تو کسی طرح ممکن ہے؟
والسلام

شکریہ عارف بھائی کوئی آن لائن ٹیورئیل مل سکتا ہے؟
شکریہ محترم نایاب،
جزاک اللہ خیرا عارف بھائی اچھا اس میں ویب سائٹ کا نام اردو میں ڈالنا چاہ رہی ہوں تو نہیں ہو رہا کیا وہ کسی اور طریقے سے ہوتا ہے؟
عارف بھائی اسی طرح کیا پر جب کاپی پیسٹ کرتی ہوں تو الفاظ ٹوٹے ٹوٹے سے ہو جاتے ہیں
شکریہ ہوگیا ویسے عربک ورژنز میں ڑ نہیں لکھا جاتا کوئی حل؟
شکریہ ہوگیا ویسے عربک ورژنز میں ڑ نہیں لکھا جاتا کوئی حل؟
اوہو۔۔ کوئی حل پلیزززز بتایئے؟
اس قسم کے کام کے لیے اڈوبی اکروبیٹ پروفیشنل سے زیادہ آسان نائٹرو پی ڈی ایف پروفیشنل ہے جس میں "ہیڈر" اور "فوٹر" شامل کیا جا سکتا ہے جو ایک بار شامل کرنے پر تمام صفحات پر دکھائی دینے لگتا ہے۔
گوگل پر nitro pdf professional لکھ کر تلاش کیجیے اور مفت ٹرائل سے مستفید ہوں۔