پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

بابا-جی

محفلین
مُجھے فارن فنڈنگ پر دو حیرت نُما اعتراضات ہیں۔

کپتان کے خلاف کہیں سازش تو نہیں ہُوئی کہ فنڈِنگ مُبینہ طور پر انڈیا اور اسرائیل سے کروائی گئی؟
کپتان کے علم میں جب یِہ بات آئی تو آنجناب نے اس کا نوٹس کیوں نہ لِیا اور پیسے بھی دبائے رکھے؟
 
آورکزئی

محفلین
مجھے ایک بات کی سمجھ ابھی تک نہیں آئی۔۔۔۔
مالم جبہ ، ٹرئیلئین ٹریز ، بی ار ٹی ، فارن فنڈنگ میں ان انصاینز کے کھوپڑی میں ایک ادھ چٹانگ دماغ میں دو کلو بھوسہ کیوں بھر جاتا ہے۔۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

dxbgraphics

محفلین
نری بہانے بازی ۔
جرنیلوں کی حکومتیں ان کرپٹ نام نہاد جمہوری لوگوں سے کہیں بہتر تھیں ۔ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کتنے کھیل کھیلے ۔ سینٹ میں اپنے ووٹس بیچے، بلوچستان کی حکومت گرائی وغیرہ سب کو معلوم ہے ۔ ان لوگوں کا سیاست سے صفایا ہونا چاہئے ۔

اسٹیبلشمنٹ کی ساتھ مل کو کون کون سے کھیل کھیلے پھر سے وہی الزام تراشی والی روش۔ ماشاء اللہ علیک
 
dxbgraphics

محفلین
ان کا نام لکھیے تو تمام کارنامے سامنے آ جائیں گے ۔ آپ کیونکہ " میں نہ مانوں" کی پالیسی رکھتے ہیں اس لیے آپ کو کچھ کہنے کا کوئی فائدہ نہیں مگر آپ کے اصرار پر یہ چند ویڈیوز دیکھیے ۔ جے یو آئی سینٹ کی سیٹیوں کی خریدو فروخت سے لے کر سینٹ کے ووٹوں کو بیچنے میں تو کافی نام کما چکی ہے ۔ کون نہیں جانتا ۔

یہ عمران خان کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کرنے کے شوقین ہیں ۔ ان کو پورے ملک میں کوئی اور ٖغلط شخص نظر نہیں آتا ۔ اپنی باری میں جواب دینے کے بجائے دھمکی ملاحظہ کریں ۔

ارے ماشاء اللہ آپ کے پاس تو مولانا کا سارا کچھا چٹھا موجود ہے ۔ یہ نیب اور انٹیلیجنس اداروں کو بھیج کر مولانا کے خلاف کاروائی کروانے میں مدد کیوں نہیں کرتیں؟؟ اسٹیبلشمنٹ اور عمران کی حکومت تو یہی ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں ؟
 
جاسم محمد

محفلین
کپتان کے خلاف کہیں سازش تو نہیں ہُوئی کہ فنڈِنگ مُبینہ طور پر انڈیا اور اسرائیل سے کروائی گئی؟
امریکہ میں ایک ہندو جسکی بیگم پاکستانی ہے، اور ایک یہودی کمپنی کا چیک تھا چند ہزار ڈالر کا جس کا کارڈ ہولڈر ایک پاکستانی ہی ہے۔ یہ اگر فارن فنڈنگ کا ثبوت ہے تو اس پر دل کھول کر ہنسا ہی جا سکتا ہے۔
 
امریکہ میں ایک ہندو جسکی بیگم پاکستانی ہے، اور ایک یہودی کمپنی کا چیک تھا چند ہزار ڈالر کا جس کا کارڈ ہولڈر ایک پاکستانی ہی ہے۔ یہ اگر فارن فنڈنگ کا ثبوت ہے تو اس پر دل کھول کر ہنسا ہی جا سکتا ہے۔
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں
اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں​
 
بابا-جی

محفلین
امریکہ میں ایک ہندو جسکی بیگم پاکستانی ہے، اور ایک یہودی کمپنی کا چیک تھا چند ہزار ڈالر کا جس کا کارڈ ہولڈر ایک پاکستانی ہی ہے۔ یہ اگر فارن فنڈنگ کا ثبوت ہے تو اس پر دل کھول کر ہنسا ہی جا سکتا ہے۔
ایک زمانہ تھا کہ نُون والے اقامہ پر دِل کھول کر ہنستے تھے اور پھر وُہ تاریخی جُمعہ آن پُہنچا۔
 
ثمین زارا

محفلین
ارے ماشاء اللہ آپ کے پاس تو مولانا کا سارا کچھا چٹھا موجود ہے ۔ یہ نیب اور انٹیلیجنس اداروں کو بھیج کر مولانا کے خلاف کاروائی کروانے میں مدد کیوں نہیں کرتیں؟؟ اسٹیبلشمنٹ اور عمران کی حکومت تو یہی ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں ؟
آپ نے یو ٹیوب کو سات توپوں کی سلامی دی تھی یہ بس اس کا ہی جواب ہے ۔
 
ثمین زارا

محفلین

جاسم محمد

محفلین
ایک زمانہ تھا کہ نُون والے اقامہ پر دِل کھول کر ہنستے تھے اور پھر وُہ تاریخی جُمعہ آن پُہنچا۔
وہ اس لئے کہ ن والوں کو انگریزی پڑھنا نہیں آتی۔ پورا فیصلہ پڑھتے تو وہاں لکھا ہے کہ بیٹے سے ملنے والی تنخواہ ڈکلیئر نہ کرنے اور عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر نااہل کیا جاتا ہے :)
 
اسحاق ڈار یاد دلا دیئے ۔ ہاہاہا
 
جاسم محمد

محفلین
ایک زمانہ تھا کہ نُون والے اقامہ پر دِل کھول کر ہنستے تھے اور پھر وُہ تاریخی جُمعہ آن پُہنچا۔
اسحاق ڈار یاد دلا دیئے ۔ ہاہاہا
ن والے یہ پانچ سپریم کورٹ ججز کا متفقہ فیصلہ انگریزی سے اردو میں ترجمہ کر کے پڑھیں۔ تاکہ ان کے اندر سے وہ کیڑا نکل سکے جو 4سال بعد بھی یہی کہتا ہے کہ پاناما پر نکالنا تھا اقامہ پر نکال دیا۔ :)
image.png

Panama verdict opens with quotes from ‘The Godfather’
 
ثمین زارا

محفلین
ن والے یہ پانچ سپریم کورٹ ججز کا متفقہ فیصلہ انگریزی سے اردو میں ترجمہ کر کے پڑھیں۔ تاکہ ان کے اندر سے وہ کیڑا نکل سکے جو 3 سال بعد بھی کہتا ہے کہ پاناما پر نکالنا تھا اقامہ پر نکال دیا۔ :)
image.png

Panama verdict opens with quotes from ‘The Godfather’
اس کا مریم صفدر اس طرح ترجمہ کرتی ہیں کہ ابا جی کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے اور ایٹم بم بنانے کی وجہ سے نکالا ۔
 
جاسم محمد

محفلین
اس کا مریم صفدر اس طرح ترجمہ کرتی ہیں کہ ابا جی کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے اور ایٹم بم بنانے کی وجہ سے نکالا ۔
حالانکہ نااہلیت والے فیصلہ میں کہیں بھی اقامہ کا ذکر تک موجود نہیں ہے۔ بیٹے سے ملنے والی تنخواہ چھپانے اور عدالت میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ اور قطری خط جمع کروانے پر تا حیات نااہل کیا گیا تھا۔ پھر جعلی بیمار جمہوری انقلابی بھگوڑے نے پٹواریوں کو بیوقوف بنانے کیلئے" کیوں نکالا" والی مضحکہ خیز اور ناکام تحریک چلائی۔
 
dxbgraphics

محفلین
ایک صحافی کو جب کچھ نہ معلوم ہو تو اس لیے بڑا صائب مشورہ دیا تھا ۔ پر آپ کے لیول سے اوپر تھا ۔

آپ کا لیول ماشاء اللہ پیک پر ہے۔ اپنے لیول کے حساب سے میری معلومات میں اضافہ کریں۔ اور بتائیں کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کیا کیا کھیل کھیلے؟ آئیں بائیں شائیں سے پلیز اجتناب کیجئے گا۔
 
Top