بابا-جی
محفلین
کپتان نے جو جلسہ 2011 میں لاہور میں کیا تھا، وُہ شاید حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔یہودی سازش
کپتان نے جو جلسہ 2011 میں لاہور میں کیا تھا، وُہ شاید حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔یہودی سازش
شیخ مجیب کی ۷ مارچ والی تقریر واقعی تاریخی تھیمشرقی پاکِستان میں شاید زیادہ بڑے جلسے ہوتے ہوں گے کیونکہ وُہ یہاں کے عوام کی نسبت زیادہ با شُعور تھے۔
اِکا دُکا کے علاوہ یِہ سب جلسے کارکنوں کو پکڑ دھکڑ کر مِنت ترلوں سے ہوتے رہے ہیں اور الیکشن میں ووٹنگ میں بھی یہی حال ہوتا ہے۔ جلسہ تو وُہ ہوتا ہو گا جہاں عوام خُود چل کر جائیں۔ بے نظیر کا جو اِستقبال 1986 میں مارشل لاء دور میں ہُوا تھا، شاید پاکستانی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع وہی تھا۔کپتان نے جو جلسہ 2011 میں لاہور میں کیا تھا، وُہ شاید حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔
درست فرمایا۔ جنہوں نے وہ جلسہ دیکھا ہے اس کے گواہ ہیں۔اِکا دُکا کے علاوہ یِہ سب جلسے کارکنوں کو پکڑ دھکڑ کر مِنت ترلوں سے ہوتے رہے ہیں اور الیکشن میں ووٹنگ میں بھی یہی حال ہوتا ہے۔ جلسہ تو وُہ ہوتا ہو گا جہاں عوام خُود چل کر جائیں۔ بے نظیر کا جو اِستقبال 1986 میں مارشل لاء دور میں ہُوا تھا، شاید پاکستانی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع وہی تھا۔
۲۰۱۱ والا جلسہکپتان نے جو جلسہ 2011 میں لاہور میں کیا تھا، وُہ شاید حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔
اور اسی بینظیر کا بیٹا آج ۲۰۲۰ میںیہ ایک وِیڈیو کلپ مِلا ہے مگر پُوری کوریج تو نہیں مل سکتی ہے۔
جنرل ضیا کا نام لیں جن کا مشن پورا کرنے کیلیے آپ سیاست میں آئے