جاسم محمد
محفلین
آرمی چیف کی صوابدید ہے۔ وہ کاکڑ والا جمہوری ہو سکتا ہے، ضیا جیسا آمر اور باجوہ جیسا ہائبرڈ بھیبری الذمہ ہے اور ماوراء ہے، یُوں کہوں تو سکون ملے گا؟
آرمی چیف کی صوابدید ہے۔ وہ کاکڑ والا جمہوری ہو سکتا ہے، ضیا جیسا آمر اور باجوہ جیسا ہائبرڈ بھیبری الذمہ ہے اور ماوراء ہے، یُوں کہوں تو سکون ملے گا؟
صدر پاکستان تو رحم کر سکتا ہے نا۔ تمام سیاسیوں کو این آر او بھی اسی نے دیا تھاہاں، بس جیل ہی گئے، پھر مشُرف آیا اور انہیں پھُر سے اُڑا دیا گیا۔
مُجھے لگتا ہے کہ میں برتن دھو ہِی لُوں۔آرمی چیف کی صوابدید ہے۔
مطلب یہ تھا کہ آرمی چیف کی مرضی ہے وہ آئینی حدود میں رہ کر کام کرے یا تجاوز کر جائے۔ کیونکہ طاقت کا عملا سر چشمہ وہی ہوتا ہے جس کے پاس اپنے وقت کا سب سے بڑا ڈنڈا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اقوام عالم میں امریکہ اور پاکستان میں اسکا آرمی چیفمُجھے لگتا ہے کہ میں برتن دھو ہِی لُوں۔
اتنا دماغ ہوتا تو آج ملک کی وزیر اعظم نہ ہوتییہ استعفے دے کر سینٹ کا الیکن کس فارمولے کے تحت جیتیں گے؟
" بزدار حکومت جلسہ گاہ پر ہیلی کاپٹر اڑاتی رہی جس کی وجہ سے لوگوں کو ٹھنڈ لگی اور وہ واپس چلے گئے " حامد میر
پاکستانی سیاست میں بھارتی فلم " نائیک " کے رنگ
یہ نواز شریف کی بیٹی ہیں کچھ بھی کر سکتی ہیں ۔یہ استعفے دے کر سینٹ کا الیکن کس فارمولے کے تحت جیتیں گے؟
اپنے آپ کو اتنا ایکسپوز کر لیا ہے کہ لوگ ان کے جھوٹوں پر آنے والے وقتوں میں کتابیں لکھیں گے ۔ ہر طرح کی جعلسازی کتنے دھڑلے سے کرتی ہیں ۔ ان کے والد اور بھائیوں کو اب ان پر رحم کرنا چاہئے ۔ وہ ان کو بہت غلط طرح استعمال کر رہے ہیں ۔اتنا دماغ ہوتا تو آج ملک کی وزیر اعظم نہ ہوتی
یہ بےچاری بھی نا ۔
جی، ٹھیک کہا ۔ پہلی مرتبہ جلسے میں اتنی ساری کرسیاں دیکھ کر زمین پر بیٹھنے والے بے چارےمعصوم غریب لالچ میں آگئے ۔ وہ عمران خان کو بھی " کھاتا ہے تو لگاتا ہے" ٹائپ لیڈر سمجھے تھے ۔کپتان چور تھا جِو قُصور میں جلسے میں لوگ کُرسیاں لے گئے تھے۔ اس کے عوامل اور بھی بہت کُچھ ہیں۔