پی ڈی ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پاکستان تحریک جمہوریت) جلسہ آن لائن دیکھیں

جاسم محمد

محفلین
دلیلیں گھڑتے جائیے اور خود کو خام خیالی میں رکھتے جائیے۔
وزیر اعظم نواز شریف کا عالمی پاناما پیپرز میں نام آیا۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان نے اس بنیاد پر احتساب کی تحریک چلائی۔ نواز شریف نے اپنا حساب دینے کی بجائے الٹا عمران خان سے اس کے بنی گالہ والے گھر کا حساب مانگ لیا۔
وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی نے جسٹس فائز عیسی کی غیر ملکی جائیدادوں کا حساب مانگا۔ جسٹس فائز عیسی نے اپنا حساب دینے کی بجائے جنرل عاصم باجوہ خاندان کے غیر ملکی اثاثوں کا حساب مانگ لیا۔ :LOL:
یہ آپ احتساب کر رہے ہیں یا مذاق کر رہے ہیں؟
 
بابا-جی

محفلین
وزیر اعظم نواز شریف کا عالمی پاناما پیپرز میں نام آیا۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان نے اس بنیاد پر احتساب کی تحریک چلائی۔ نواز شریف نے اپنا حساب دینے کی بجائے الٹا عمران خان سے اس کے بنی گالہ والے گھر کا حساب مانگ لیا۔
وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی نے جسٹس فائز عیسی کی غیر ملکی جائیدادوں کا حساب مانگا۔ جسٹس فائز عیسی نے اپنا حساب دینے کی بجائے جنرل عاصم باجوہ کا حساب مانگ لیا۔ :LOL:
یہ آپ احتساب کر رہے ہیں یا مذاق کر رہے ہیں؟
حساب سب کا ہُوا تو ہے مگر جو بچ گئے ہیں، اُن سے ریاست حساب لے سکتی ہے یعنی کہ 'جرنیل'؟ ھاھاھا کیونکہ باجوہ ڈاکٹرائن (ڈائن) کا سایہ پُوری ریاست پر پڑا ہوا ہے بشمول نیب، سپریم کورٹ اور اندرونی نظام احتساب تو فوجیوں کا اپنا ہی ہوتا ہے، ھاھاھا۔ مُجھے برتن دھونے دو، مذاق نہ کرو۔
 
احسن جاوید

محفلین
وزیر اعظم نواز شریف کا عالمی پاناما پیپرز میں نام آیا۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان نے اس بنیاد پر احتساب کی تحریک چلائی۔ نواز شریف نے اپنا حساب دینے کی بجائے الٹا عمران خان سے اس کے بنی گالہ والے گھر کا حساب مانگ لیا۔
وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی نے ایک جسٹس فائز عیسی کی غیر ملکی جائیدادوں کا حساب مانگا۔ جسٹس فائز عیسی نے اپنا حساب دینے کی بجائے جنرل عاصم باجوہ کا حساب مانگ لیا۔ :LOL:
یہ آپ احتساب کر رہے ہیں یا مذاق کر رہے ہیں؟
دنیا میں یہ میٹر بہت کم کرتا ہے کہ حقیقت کیا ہے اور یہ بہت زیادہ ہے کہ پرسیپشن کیا ہے یعنی بد اچھا اور بدنام برا۔ تحریک انصاف ابھی اس بدنامی والے کلیے پہ عمل پیرا ہے۔ خدا خیر کرے انجام گلستاں پر جہاں ہر شخص اپنی مرضی کے غیر فطری تجربے کرنے میں مصروف ہے۔
 
احسن جاوید

محفلین
حساب سب کا ہُوا تو ہے مگر جو بچ گئے ہیں، اُن سے ریاست حساب لے سکتی ہے یعنی کہ 'جرنیل'؟ ھاھاھا کیونکہ باجوہ ڈاکٹرائن (ڈائن) کا سایہ پُوری ریاست پر پڑا ہوا ہے بشمول نیب، سپریم کورٹ اور اندرونی نظام احتساب تو فوجیوں کا اپنا ہی ہوتا ہے، ھاھاھا۔ مُجھے برتن دھونے دو، مذاق نہ کرو۔
زبردست۔
 
بابا-جی

محفلین
پاناما پیپرز ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر عمران خان نے اس بنیاد پر احتساب کی تحریک چلائی۔
دو غلطیاں:
پاناما پیپرز سے پہلے سے تحریک جاری تھی 2014ء کا تاریخی دھرنا بھُول گئے جو سپانسرڈ تھا۔ پاناما تو نواز کے گلے پڑا اور سب بچ گئے۔
اپوزِیشن لیڈر کپتان نہ تھا۔
یہ صرف ریکارڈ کی درستی کے لیے ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اندرونی نظام احتساب تو فوجیوں کا اپنا ہی ہوتا ہے،
فوجی بڑے سے بڑے عہدہ پر فائز کیوں نہ ہو۔ جب انکوائری بٹھا کر اس کا کورٹ مارشل کیا جاتا ہے تو کیا وہ بھی سویلین سیاست دانوں، ججز، بیروکریٹس کی طرح رونا دھونا شروع کر دیتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟
 
یہ بات معنی نہیں رکھتی بلکہ اصل بات یہ ہے کہ نظام احتساب الگ ہے ہی کیوں؟ سٹیٹ ابوو سٹیٹ۔
 
بابا-جی

محفلین
فوجی بڑے سے بڑے عہدہ پر فائز کیوں نہ ہو۔ جب انکوائری بٹھا کر اس کا کورٹ مارشل کیا جاتا ہے تو کیا وہ بھی سویلین سیاست دانوں، ججز، بیروکریٹس کی طرح رونا دھونا شروع کر دیتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟
توبہ، ایسا سوچنا بھی مت۔ عاصم پیزوی کا کورٹ مارشل؟ ارے ارے! کیسی بہکی باتیں کرنے لگے۔ کورٹ مارشل کِسی رنگروٹ کا ہوتا ہے یا اُس کا جو بغاوت کرے یا جِس پر شک گزرے، اور یہ بھی کہ 'مجھے کیوں نکالا' کہنے کے لیے زندہ رہنا اور سانس لینا شرط ہے۔
 
شاندار۔ :LOL::ROFLMAO:
 
احسن جاوید

محفلین
ہر ملک میں فوجی احتساب کا نظام ان کا اپنا ہوتا ہے۔ کیونکہ فوجی اور سویلین قانون میں فرق ہے۔
ہر ملک دلیل نہیں ہے۔ اگر آپ اسے دلیل سمجھتے ہیں تو پھر ہر ملک کی فوج آئین کے ماتحت ہوتی ہے، آئین سے مبرا نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
توبہ، ایسا سوچنا بھی مت۔ عاصم پیزوی کا کورٹ مارشل؟ ارے ارے! کیسی بہکی باتیں کرنے لگے۔ کورٹ مارشل کِسی رنگروٹ کا ہوتا ہے یا اُس کا جو بغاوت کرے یا جِس پر شک گزرے، اور یہ بھی کہ 'مجھے کیوں نکالا' کہنے کے لیے زندہ رہنا اور سانس لینا شرط ہے۔
۱۹۹۵ میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والے تمام جرنیل اور ان کے ماتحت فوجی عدالتوں سے لمبی سزا بھگت چکے ہیں۔
1995 Pakistani coup d'état attempt - Wikipedia
 
Top