صرف کہنے سے کام نہیں چلنے والا
شمشاد لائبریرین ستمبر 17، 2009 #633 جناب دوسری بس میں کرسی لے لیں، یہ کون سے مشکل بات ہے۔ ایک کے پیچھے ایک کھڑی ہے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 18، 2009 #635 تو کیا دونوں جگہ جا رہے ہو، مبارک ہو۔ درست تو سعودی والے بتا سکتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ مکہ سے قریب اور مدینے سے کچھ زیادہ دور ہو گا۔
تو کیا دونوں جگہ جا رہے ہو، مبارک ہو۔ درست تو سعودی والے بتا سکتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ مکہ سے قریب اور مدینے سے کچھ زیادہ دور ہو گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 18، 2009 #636 ٹھیک سے تو معلوم نہیں، کچھ کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ پیدل نہیں جایا جا سکتا۔ ٹیکسی سے جانا پڑے گا۔