یہ بھی درست ہے کہ بندہ اپنے ہی بارے میں کیا کہتا پھرے۔
ابن سعید خادم ستمبر 18، 2009 #645 میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ آپ نے کچھ کہا ہی نہیں ہوگا۔ چپ سادھے کھڑے رہے ہونگے۔
ابن سعید خادم ستمبر 18، 2009 #647 گو کہ ابھی چچی کو شکایت نہیںلگائی ہے پر ہاں سنجیدہ ضرور ہو گیا ہوں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 18، 2009 #650 فقر کی علامتگ ہے سنجیدگی لیکن کبھی کبھی۔۔۔ کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
dxbgraphics محفلین ستمبر 18، 2009 #654 طلسم تھا جادو کا جو اب تک یہاں کوئی نہیں ایا۔ یہ ثبوت ناکافی ہے۔ میں جو یہاں موجود ہوں
ابن سعید خادم ستمبر 18، 2009 #656 صاف بتا دوں کہ ایسی کوئی بات نہیں میں ہر جمعرات کو ان دھاگوں میں اگربتی سلگاتا ہوں۔