طریقہ ہی معلوم نہ ہوگا شمشاد کو تو ظلم کا۔۔۔ یا مجھ کو ہی غلط فہمی ہے؟؟
الف عین لائبریرین ستمبر 24، 2009 #801 طریقہ ہی معلوم نہ ہوگا شمشاد کو تو ظلم کا۔۔۔ یا مجھ کو ہی غلط فہمی ہے؟؟
عثمان رضا محفلین ستمبر 24، 2009 #813 حالات جیسے بھی ہوں خدا کا خوف سب کو ہونا چاہیے یہی زندگی و کامیابی کی اصل ہے
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2009 #814 چند لمحوں کے لئے تو میں بے ہوش سا ہو گیا تھا کیوں کہ مجھے لگا کہ آپ نے مکمل خوف سے بے نیازی کی بات کر دی تھی۔
چند لمحوں کے لئے تو میں بے ہوش سا ہو گیا تھا کیوں کہ مجھے لگا کہ آپ نے مکمل خوف سے بے نیازی کی بات کر دی تھی۔
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2009 #818 تفصیل تو کسی عالم سے ہی پوچھنی پڑھے گی کہ ٹماٹر کے بارے میں کیا احکام ہیں۔