آپ کا شکریہ جناب ایڈوانس میں
عثمان رضا محفلین ستمبر 24، 2009 #823 ہیں !! جناب ٹماٹر کے احکامات جو آپ نے بتانے ہیں پوچھ کے اس کا ایڈوانس میں شکریہ
ابن سعید خادم ستمبر 24، 2009 #824 وہی تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ اتنی سی بات کے لئے شکریے کی کیا ضرورت۔
الف عین لائبریرین ستمبر 25، 2009 #832 غریب قلم کو میں تکلیف نہیں دیتتا اس کام کے لئے، محض بٹن دبا دیتا ہوں۔
محمدصابر محفلین ستمبر 25، 2009 #833 عین ممکن تھا کہ مغل بھائی بھی کچھ لکھ دیتے اگر آپ شکریے کے بٹن کا ذکر نہ کرتے۔
ملائکہ محفلین ستمبر 25، 2009 #839 شام میں بھی انسان کو دعائیں لے لینی چائیں۔ اس لئے ساتھ میں پانی کا گلاس اٹھا کر لائی ہوں