گر فراغت میسر رہی تو دو چار مارنے میں بھی مضائقہ نہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #762 کوئی بات نہیں بھائی آپ کو مارنا ہی ہے تو کتنی بار بھی مار سکتے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #766 عندلیب اپیا کو آنے دیجئے پھر آپ کے عجیب مزاج کی بات انھیں پہونچاتا ہوں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #769 ضرور آپ کی پہلے ہی ہوچکی ہے۔ تبھی آپ کا نام ہرے رنگ میں لکھا نظر آتا ہے
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #771 شمشاد بھائی کے نام کا رنگ سرخ ہے۔ تو ان کی طبیعت کا پھر کیسا ہوگا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #774 سچ تو یہ ہے کہ ہمارا دماغ گھوم گیا تھا ورنہ گنگا کا رخ ضرور دھیان میںرکھتے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #775 زور چلتا ہے کیا گنگا پر، یہ تو ایسے ہی چلتی رہتی ہے، کبھی سیدھی کبھی الٹی۔۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 20، 2009 #778 ڈر لگ رہا ہے کہ چچا جی کو پراٹھے اچھے نا لگے تو وہ پھر چائے پی لیں گے