یہ لو یہاں تو سبھی ہی غلطیاں کرتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #726 میری یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ملائکہ نے اتنے پانی کے گلاس کہاں محفوظ کر رکھے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #730 قریب میں کوئی کنواں وغیرہ ہے کہ نہیں؟ کبھی وہاں سے بھی لے آیا کرو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #732 ظاہر ہے جب آپ نے سلام کیا ہے تو قبول بھی کرنا پڑے گا۔ و علیکم السلام
الف عین لائبریرین اکتوبر 19، 2009 #734 شمشاد اور طمنچہ؟؟؟ میاں اگر ہو بھی تو اس میں سے پھول جھڑتے ہوں گے۔