’’دیکھ کے تجھ کو دل کو میرے چین آتا ہے’‘ایسا کسی نے کہا ہے آپ کو؟
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #963 ح والا حلوہ آج مجھے کھانا پڑھ رہا ہے ۔ پتہ نہیں چاچو کہاں ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 23، 2009 #968 تماشہ تو یہی ہے کہ میں خود اسے کھانا چاہتا ہوں پر آج تک صرف نام ہی سنا ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #972 یاد آ رہا ہے کہ ثرید کوئی پشتو ڈش ہوتی ہے، جوجو سے پوچھنا پڑے گا کہ کیسے بنتی ہے۔ میٹھی ہوتی ہے کہ نمکین؟
یاد آ رہا ہے کہ ثرید کوئی پشتو ڈش ہوتی ہے، جوجو سے پوچھنا پڑے گا کہ کیسے بنتی ہے۔ میٹھی ہوتی ہے کہ نمکین؟
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #976 میں تو بھئی اس ثرید سے جان چھڑانا چاہتا ہوں ۔ نام ہی عجیب ہے اس کا ۔