زہے نصیب شاید شمشاد کا طوطا کھانے کو نصیب ہوجائے
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2009 #362 رات کو ڈراؤنے خواب آئیں گے، آنکھوں سے نیند اڑ جائے گی۔ طوطے کو کھانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔
فہیم لائبریرین اگست 23، 2009 #369 الف عین نے کہا: حالت خراب ہو گئی ہے پہلے روزے میں ہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب جب سحری میں صرف نوڈلز اور چائے پر گزارہ کریں تو حالت تو خراب ہونی ہی ہے۔
الف عین نے کہا: حالت خراب ہو گئی ہے پہلے روزے میں ہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب جب سحری میں صرف نوڈلز اور چائے پر گزارہ کریں تو حالت تو خراب ہونی ہی ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 24، 2009 #378 یہ اور بات ہے کہ بھائی شمشاد کو بھنے آلو پسند ہوں، ویسے اثر تو وہی ہوگا، چاہے آلو بھنے ہوں یا ابلے ہوئے ہوں!
یہ اور بات ہے کہ بھائی شمشاد کو بھنے آلو پسند ہوں، ویسے اثر تو وہی ہوگا، چاہے آلو بھنے ہوں یا ابلے ہوئے ہوں!