نہ بھونیں، نہ ابالیں، مجھے تو فرائی کر کے اور چپس بنا کر دے دیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2009 #383 لیلٰی کو بھی آلو بہت پسند تھے۔ وہ بھی ابال ابال کر کھایا کرتی تھی۔
dxbgraphics محفلین اگست 24، 2009 #385 گرفتاری شمشاد بھائی کی پیش کی جائے ورنہ پورے اردو محفل میں چھاپوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا
گرفتاری شمشاد بھائی کی پیش کی جائے ورنہ پورے اردو محفل میں چھاپوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا