ویسے لگ تو یہی رہا ہے کیوں کہ آپ نے پہونچتے ہی تہجی کی ترتیب الٹ پلٹ دی۔
ابن سعید خادم اگست 25، 2009 #421 ویسے لگ تو یہی رہا ہے کیوں کہ آپ نے پہونچتے ہی تہجی کی ترتیب الٹ پلٹ دی۔
ابن سعید خادم اگست 25، 2009 #423 میاں یہ محفل کی دلاری ہیں کوئی ناظم ان کے خلاف کوئی بات نہیں سنے گا۔
ملائکہ محفلین اگست 25، 2009 #426 ابن سعید نے کہا: گرم نہیں ٹھنڈا پانی مانگا تھا آپ سے۔ خیر اب میں سوؤں گا تھوڑی دیر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا وہاں روزہ نہیں؟؟؟
ابن سعید نے کہا: گرم نہیں ٹھنڈا پانی مانگا تھا آپ سے۔ خیر اب میں سوؤں گا تھوڑی دیر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا وہاں روزہ نہیں؟؟؟
ملائکہ محفلین اگست 25، 2009 #428 dxbgraphics نے کہا: قصہ ہمیں بھی سنایا جائے پانی اور روزے کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرض کیجئے آپ نے محفل میں کسی کی ڈیوٹی لگائی ہو پانی دے نے کی تو بس یہی بات ہے میری لگی ہے ڈیوٹی جہاں بھی سعود انکل نظر آئے پیچھے پیچھے پانی لیے پہنچ جاؤں
dxbgraphics نے کہا: قصہ ہمیں بھی سنایا جائے پانی اور روزے کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرض کیجئے آپ نے محفل میں کسی کی ڈیوٹی لگائی ہو پانی دے نے کی تو بس یہی بات ہے میری لگی ہے ڈیوٹی جہاں بھی سعود انکل نظر آئے پیچھے پیچھے پانی لیے پہنچ جاؤں
الف عین لائبریرین اگست 25، 2009 #431 ظلم کی حد ہو گئی۔ ملائکہ بٹیا، سعود امریکہ میں ہیں۔ وہاں اس وقت رات ہے، رات کو کیسا روزہ؟
ابن سعید خادم اگست 25، 2009 #432 ظاہر ہے شمشاد بھائی مجھ سے کئی دنوں سے رابطہ نہیں ہوا ورنہ ضرور بتاتا۔ اور ملائکہ بٹیا اس وقت جب پانی کی بات چلی تھی تب تک ہم افطار کر چکے تھے۔
ظاہر ہے شمشاد بھائی مجھ سے کئی دنوں سے رابطہ نہیں ہوا ورنہ ضرور بتاتا۔ اور ملائکہ بٹیا اس وقت جب پانی کی بات چلی تھی تب تک ہم افطار کر چکے تھے۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2009 #439 زبردستی ہے کوئی جو آپ کو کوئی اردو کا پروفیسر سمجھے۔ (محب سعود بھائی آجکل امریکہ میں ہی ہیں)