پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں یہ مان لیتا ہوں کہ آپ کے ہاں ہوں گی، یہاں تو بس کچھ نہ پوچھیں، ساری کی ساری آنٹیاں ہیں۔
 
جیسی آپ کی مرضی ویسے ظفری بھائی سے پوچھ لینا بھی مناسب رہے گا کہ ان کا واسطہ کبھی ایسی کسی ڈاکٹر سے ہوا!
 

شمشاد

لائبریرین
ثانیہ، ثمرین، ثمینہ وہ تو کئی ایک کو ڈاکٹر بنا کر پیش کر دیں گے، ان کی کیا بات ہے۔
 

مغزل

محفلین
پہلے پہل تو میں‌یہ سمجھا کہ میں کسی سبزی منڈی میں آگیا ہوں ، بعد میں‌عقدہ کھلا کہ نہیں یہ تو محفل کی لڑی ہے ۔ہاہاہہ
 

مغزل

محفلین
یہ جیہ اور سعود میاں‌کہاں علی الصبح محفل گردی کرتے پھر رہے ہیں ، انہیں نینو نہیں آتی کیا ۔
 

الف عین

لائبریرین
کھیل میں جائز ہے شمشاد الٹی گنگا بہانا، حرام نہیں۔ ایسا کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top