پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
تو ایسا کریں کہ ایک کپ چائے کی فرمائش کردیں۔
تاکہ پھر آپ بجائے کھانے کے چائے سے شغل کرنے میں مصروف ہوجائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فبھا
افطاری کا مینو کیا ہے؟ اور کیا آپ کو حلال کھانا آسانی سے مسیر آ جاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے فرج میں کچھ پڑا ہی ہو بنا بنایا، وہی اوون میں گرم کر کے سحری کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطا میرا تو سب کچھ کھا جاتا ہے۔ ویسے میری کوشش ہوتی ہے کہ اس کو بھی حلال ہی کھلاؤں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top