خیر دل کا سکون کہیں نہیں گیا تھا
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2009 #767 تو دودھ کا بندوبست آپ کر دیں۔ ویسے دودھ کو عربی میں حلیب ہی کہتے ہیں۔ ہاں برانڈ مختلف ہیں۔
فہیم لائبریرین ستمبر 1، 2009 #768 پر اب تو بہت کم وقت رہ گیا ہے روزہ افطار ہونے میں۔ اب تو ریڈی میڈ کھیر کا ہی بندوبست کردیں آپ۔
ابن سعید خادم ستمبر 1، 2009 #769 بھائی ایسا کیجئے کہ میرے لئے غیر ریڈی میڈ کھیر کا انتظام کر دیجئے کیوں کہ ابھی یہاں بہت وقت ہے افطار میں۔
بھائی ایسا کیجئے کہ میرے لئے غیر ریڈی میڈ کھیر کا انتظام کر دیجئے کیوں کہ ابھی یہاں بہت وقت ہے افطار میں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2009 #770 ارے بھائی ایسی بھی کیا جلدی ہے۔ ابھی تو پکوڑے بن رہے ہیں، کھیر کی باری بعد میں آئے گی۔
الف عین لائبریرین ستمبر 1، 2009 #773 واہ یہ عجیب اتفاق ہے کہ کہیں افظار کا وقت ہوا ہے تو کہیں سحری کا۔ پاکستان ہندوستان امریکہ اور سعودی میں گفتگو افظار کی ہی چلتی رہے گی کیا؟ ہم تو تراویح سے فارغ ہو کر بیٹھے ہیں۔
واہ یہ عجیب اتفاق ہے کہ کہیں افظار کا وقت ہوا ہے تو کہیں سحری کا۔ پاکستان ہندوستان امریکہ اور سعودی میں گفتگو افظار کی ہی چلتی رہے گی کیا؟ ہم تو تراویح سے فارغ ہو کر بیٹھے ہیں۔
مغزل محفلین ستمبر 2، 2009 #780 فی الحال یہ کہنے حاضر ہوا ہوں کہ ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاۃ