ثمینہ آ کے بتائے گیآُپ کو یہ تو
ابن سعید خادم ستمبر 2، 2009 #809 ہم ابھی ابھی آئے ہیں بیٹا۔ ڈیپارٹمینٹ گئے ہوئے تھے وہاں مصروفیت کے باعث محفل گردی نہیں کی۔
خوشی محفلین ستمبر 3، 2009 #812 نہ پوچھیں کچھ بھی سیدھی الف ب کیا کم تھی جو دماغ چکرانے کو الٹی بھی شروع کر دی
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2009 #813 مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا چاہے اُلٹی ہو یا سیدھی، مجھے تو دونوں آتی ہیں۔