زبردستی ہے کسی کی جو ایسا کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 5، 2009 #903 ذرا بھی پرواہ نہیں بلاؤں کی لیکن ایک شرط ہے کہ بلا ہونی خوبصورت چاہیے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 5، 2009 #910 جب آ ہی گئے ہو تو کچھ فرمانا تھا نا، محض سلام کرنے پر کیوں اکتفا کی؟
dxbgraphics محفلین ستمبر 5، 2009 #920 وہ کیا ہے کہ اب میری فارسی کا گودام ختم ہوگیا اب ذرا اردو میں گفت و شنید کی جائے تو بہتر است برادر