ہم تو بچپن میں تیر و کمان بنا کر کھیلتے تھے۔
ابن سعید خادم ستمبر 4، 2009 #884 میاں ان کے بنتے اور ٹوٹتے دیر تھوڑی نہ لگتی تھی۔ اب بھی بانس سے یا سردیوں میں ارہر کے تنے سے بنائے جاتے ہونگے۔
میاں ان کے بنتے اور ٹوٹتے دیر تھوڑی نہ لگتی تھی۔ اب بھی بانس سے یا سردیوں میں ارہر کے تنے سے بنائے جاتے ہونگے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 4، 2009 #885 لمحہ لمحہ وہ پشیماں ہے گناہ یاد کر کے پھر بھی اس کو یقین ہے بخشا جائیگا استغفار کر کے بے تکا
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2009 #886 گناہ یاد آ رہے ہیں تو استغفار کیجیے، ویسے بھی رمضان کا بابرکت مہینہ ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2009 #892 غلط کہہ رہے ہیں آپ۔ قانون کے ہاتھوں کی لمبائی دولت سے ناپی جاتی ہے۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 4، 2009 #895 طریقہ کار اچھا ہے لیکن اس سے اچھی بات یہ کہ طوطے کا ذکر نہیں ہوا
شمشاد لائبریرین ستمبر 4، 2009 #897 ضروری تو نہیں کہ طوطے کو ہر جگہ استعمال کیا جائے۔ اسے آرام بھی کرنا ہوتا ہے۔