عادت خراب ہوتی ہے اس طرح۔ انسان بجائے کسی دوسرے پر تکیہ کرنے کے خود پر بھروسہ کرے۔
فہیم لائبریرین اگست 14، 2009 #81 عادت خراب ہوتی ہے اس طرح۔ انسان بجائے کسی دوسرے پر تکیہ کرنے کے خود پر بھروسہ کرے۔
الف عین لائبریرین اگست 14، 2009 #90 روکنا پڑتا ہے اپنے آپ کو، کہ اگلے حرف سے نہ فگتگو کر دیں الٹی گنگا میں۔۔