پھر کیا کریں لوگ؟
مغزل محفلین اگست 15، 2009 #103 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، کیسے سب دوست ؟ شکریہ الٹی گنگا بہانے کےلیے ، حالانکہ کارِ ناممکن تھا یہ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ، کیسے سب دوست ؟ شکریہ الٹی گنگا بہانے کےلیے ، حالانکہ کارِ ناممکن تھا یہ ۔
سارہ خان محفلین اگست 15، 2009 #104 یعنی آپ کو لگا کہ یہ مشکل ہوگا الٹی گنگا بہانا ۔۔۔ لیکن یہاں تو آرام سے بہہ رہی ہے ۔۔
جیہ لائبریرین اگست 15، 2009 #111 کیسی بات کرتی ہیں آپ؟ صرف شعر پر نہیں اور بھی چیزوں پر واہ واہ ہو سکتی ہے
مغزل محفلین اگست 15، 2009 #114 غصہ نہ ہوں ۔ ایسا ہوجا تا ہے عموماً قمسے جیہ ، تو ں تے بڑی چنگی گل کیتی اے
مغزل محفلین اگست 15، 2009 #119 صاحب بہت شکریہ ابھی آپ سے ملاقات ہوئی اور آپ محفل میں بھی آگئے ۔ شکریہ الٹی گنگا بہانے کے لیے۔
محمداحمد لائبریرین اگست 15، 2009 #120 شکریہ آپ کا کہ آپ کو دیکھ کر ہمیں۔۔۔ "دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا" just kidding....! بہت عنایت آپ کی کہ آپ نے (تھوڑا سا) شرفِ ملاقات بخشا
شکریہ آپ کا کہ آپ کو دیکھ کر ہمیں۔۔۔ "دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا" just kidding....! بہت عنایت آپ کی کہ آپ نے (تھوڑا سا) شرفِ ملاقات بخشا