جاسم محمد
محفلین
یقیناً آج اکثریت ہاری ہے اور عسکریت جیتی ہے۔ البتہ اپوزیشن کو بھی سوچنا چاہئے کہ جسے انہوں نے خود متنازعہ طریقہ سے چئیرمین سینیٹ بنایا تھا وہ آج اسی کے خلاف کس بنیاد پر تحریک عدم اعتماد چلانے نکل پڑے تھے؟افسوس کا مقام یہ ہے کہ ایسے سیاست دان بشمول خان صاحب تاریخ میں کوئی مقام نہیں پا سکیں گے۔ یہ فتوحات عارضی ہیں۔ تاریخ میں ان کی کوئی حیثیت نہیں۔