حسیب نذیر گِل
محفلین
بے شمارآئیڈیل شخصیت؟
یار تمہیں تو پتہ ہے واقعی میں اپنی اس عادت سے بہت تنگ ہوںاتنی جلدی اپنی قیمتی باتیں کیوں اُگل دان میں رکھ دیتے ہیں؟
تھوڑی سی وضاحت کی جائےاب آنے والے ورلڈ افیئرز کو کس تناظر میں دیکھتے ہیں؟
بہت کچھ بدلا جا سکتا ہے ٹیکنالوجی کے بل پر۔آپ امریکہ کی چند ٹیکنالوجی کمپنیوں کو صرف کچھ وقت کیلیے فراموش کرکے غور کریں اور پھر امریکہ کا تصور کریںکیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایک آدمی (جیسا کہ آپ کا ٹیکنالوجی والا خواب ہے) بہت کچھ بدل سکتا ہے؟
زحال مرزا بھائی۔ایک سچا محب وطن پاکستانی جس نے مجھے پاکستان کی قدر کرنا سکھائی اور میری سوچ میں تبدیلی لائی اور اجکل خرم شہزاد خرم بھائی سے۔محفل میں سے سب سے زیادہ کس سے متاثر ہوئے؟
آلو اور اتفاق سے میری ایک آئیڈیل شخصیت کو بھی آلو کافی پسند تھےکھانے میں سبزی کون سی زیادہ پسند ہے؟
ایک بار لگا تھا پر نہیں ہواکبھی عشق ہوا؟
یہی کہ انکے بغیر زندگی ادھوری ہے۔جو کرلے وہ بھی پچھتاتا ہے جو ناکرے وہ بھی۔یہ لازم نہیں کہ عشق آپکو جنس مخالف کے ساتھ ہی ہو۔عشق و محبت کو کیا سمجھتے ہیں؟
عشق کی بہت سی پرتیں ہیں۔
بس رہن دیو ایہو جیاں گلاں نئین کری دیاںآپ کون کون سے بے تُکے سوالات سوچتے ہیں؟
انٹرمیڈیٹ تک بوائز ۔بوائز سکول میں پڑھے یا مخلوط؟
سکول و کالج کی یونیفارم کے علاوہ کبھی بھی نہیںکبھی پینٹ شرٹ پہنی؟
انسان بہت سی برائیوں سے بچ جاتا ہےخلوت کیوں پسند ہے؟