یہ تو بہت ہی مناسب مقدار ہے۔ نہ کم نہ زیادہ۔چار سے پانچ کپ۔۔۔۔روزانہ۔۔۔۔معلوم نہیں یہ بہت ہے۔۔۔۔یا بہت زیادہ ۔۔۔۔
یہ تو بہت ہی مناسب مقدار ہے۔ نہ کم نہ زیادہ۔
ٹی!!!وہ تو صحیح ہے لیکن ٹی بیگ کے اندر کیا ہو گا؟
تو ہم ختم کیونکہ ہم ٹی پازیٹو ہیں !!!!اور اگر کبھی دنیا سے چائے کی پتی ہی ختم ہو گئی تو؟؟؟
آپکی محبتوں کا قرض کیسے ادا ہو گا آنی جی
بٹیا آجائیں جلدی سے
تو ہم ختم کیونکہ ہم ٹی پازیٹو ہیں !!!!
اور اگر کبھی دنیا سے چائے کی پتی ہی ختم ہو گئی تو؟؟؟
ان کے حصے کے صفحے ٹائپ کر کے۔آپکی محبتوں کا قرض کیسے ادا ہو گا آنی جی
یہی تو کہہ رہی ہوں کہ محبت کا قرض ادا کرنا ناممکن ہےان کے حصے کے صفحے ٹائپ کر کے۔
ہا ہائے۔۔۔ ناشتہ کیوں نہیں کیا؟؟؟کہاں ہے چائے اور سموسے۔۔۔
آج تو ہم نے ناشتہ بھی نہیں کیا۔
بٹیا اتنی پیاری پیاری باتیں کرنے پر چائے سموسہ نہ کھلاؤں تو پھر ماہی احمد بٹیا کی آنی تو نہ ہوئی ۔۔۔۔دنیا سے چائے کی پتی ختم ہونے کی دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں
نمبر ایک ٹی پازیٹو لوگ ختم ہو جائیں
نمبر دو قیامت آجائے
ممکنات کی فہرست میں دوم ذکر نکتہ پہلے آتا سو پلیز آپ سب چِل پِل کریں اور چائے پئیں اور سموسے کھائیں
کہاں ہے چائے اور سموسے۔۔۔
آج تو ہم نے ناشتہ بھی نہیں کیا۔
کہاں ہے چائے اور سموسے۔۔۔
آج تو ہم نے ناشتہ بھی نہیں کیا۔
بہانے بنانا تو کوئی تم سے سیکھے۔یہی تو کہہ رہی ہوں کہ محبت کا قرض ادا کرنا ناممکن ہے