چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  • بہت زیادہ

    Votes: 6 15.8%
  • بہت

    Votes: 16 42.1%
  • بس پی لی

    Votes: 13 34.2%
  • شاذ و نادر

    Votes: 3 7.9%
  • کبھی نہیں پی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    38

سیما علی

لائبریرین
DdFJhwv.jpg

بٹیا آجائیں جلدی سے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 

ماہی احمد

لائبریرین
تو ہم ختم کیونکہ ہم ٹی پازیٹو ہیں !!!!
اور اگر کبھی دنیا سے چائے کی پتی ہی ختم ہو گئی تو؟؟؟

دنیا سے چائے کی پتی ختم ہونے کی دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں
نمبر ایک ٹی پازیٹو لوگ ختم ہو جائیں
نمبر دو قیامت آجائے

ممکنات کی فہرست میں دوم ذکر نکتہ پہلے آتا سو پلیز آپ سب چِل پِل کریں اور چائے پئیں اور سموسے کھائیں :)
 

سیما علی

لائبریرین
RfHX7Vm.jpg
دنیا سے چائے کی پتی ختم ہونے کی دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں
نمبر ایک ٹی پازیٹو لوگ ختم ہو جائیں
نمبر دو قیامت آجائے

ممکنات کی فہرست میں دوم ذکر نکتہ پہلے آتا سو پلیز آپ سب چِل پِل کریں اور چائے پئیں اور سموسے کھائیں :)
بٹیا اتنی پیاری پیاری باتیں کرنے پر چائے سموسہ نہ کھلاؤں تو پھر ماہی احمد بٹیا کی آنی تو نہ ہوئی ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
Top