آپ ساسو ماں بھول گئے جو اکثر صرف دامادوں کو میسر آتی ہےظالم ساس سنا تھا، اور ہیبت ناک ساس بھی، ہٹلر ساس بھی۔ آپ نے جو تحریر فرمائی ہے یہ ساس کی کونسی قسم ہے!
آپ ساسو ماں بھول گئے جو اکثر صرف دامادوں کو میسر آتی ہےظالم ساس سنا تھا، اور ہیبت ناک ساس بھی، ہٹلر ساس بھی۔ آپ نے جو تحریر فرمائی ہے یہ ساس کی کونسی قسم ہے!
ظالم ساس سنا تھا، اور ہیبت ناک ساس بھی، ہٹلر ساس بھی۔ آپ نے جو تحریر فرمائی ہے یہ ساس کی کونسی قسم ہے!
کل ونیلا آئس کریم بن بھی گئی مگر لذیذ اتنی تھی کہ فالودے والی سویاں اور کیرامل ساس بننے سے پہلے ہی اس کی صفائی بھی ہوگئی
اچھی بات ہے، مشرق والی ساس تو ہم بھی دیکھ چکے، اب "ولایتی شیریں" ساس کی آس میں جہان بسائے بیٹھے ہیں!یہ ولایتی شیریں لہجے والی ساس ہیں۔ مشرق میں ایسی ساسوں کی قلت پائی جاتی ہے۔
ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہےاچھی بات ہے، مشرق والی ساس تو ہم بھی دیکھ چکے، اب "ولایتی شیریں" ساس کی آس میں جہان بسائے بیٹھے ہیں!
معذرت ان دوستوں سے جنہوں نے اس مراسلے پر ریٹنگ دی ہے، مجھے لگا یہ مراسلہ کچھ ڈی ٹریک ہو گیا تھا، سو ختم کر دیا۔ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے
ویسے بھی پیناڈول ہماری قومی خوراک ہےاس لڑی میں کیفین کی بات ہو رہی تھی کہ چائے کافی و دیگر مشروبات میں ہوتی ہے۔ کل مجھے پیناڈول ایکسٹرا کھانے کا اتفاق ہوا۔ پیناڈول مجھے علم تھا کہ پیراسٹامول ہے لیکن ایکسٹرا دیکھ کر پڑھا تو 500 ملی گرام پیراسٹا مول کے ساتھ 65 ملی گرام کیفین شامل کی ہوئی تھی اور اس کی تعریف بھی میں نے سن رکھی تھی۔ مطلب آپ کیفین سے بچنے کے لیے چائے کافی چھوڑ دیجیے مگر کبھی تو پیناڈول ایکسڑا کھائیے گا۔
جی ہاں، شہیدوں کی شادی ہونے کی وجہ سے اور غازیوں کی شادی نہ ہونے کی وجہ سے!ں
ویسے بھی پیناڈول ہماری قومی خوراک ہے
سر درد خاص طور پر مائیگرین میں کیفین والی دوائی کافی فائدہ دیتی ہےاس لڑی میں کیفین کی بات ہو رہی تھی کہ چائے کافی و دیگر مشروبات میں ہوتی ہے۔ کل مجھے پیناڈول ایکسٹرا کھانے کا اتفاق ہوا۔ پیناڈول مجھے علم تھا کہ پیراسٹامول ہے لیکن ایکسٹرا دیکھ کر پڑھا تو 500 ملی گرام پیراسٹا مول کے ساتھ 65 ملی گرام کیفین شامل کی ہوئی تھی اور اس کی تعریف بھی میں نے سن رکھی تھی۔ مطلب آپ کیفین سے بچنے کے لیے چائے کافی چھوڑ دیجیے مگر کبھی تو پیناڈول ایکسڑا کھائیے گا۔
چائے شاید تبھی ہندوستان میں دہائیاں پہلے حکیم ہی دیا کرتے تھے بطور دوا، اور چائے پی کر سر درد میں بہتری تو ہے ہی۔سر درد خاص طور پر مائیگرین میں کیفین والی دوائی کافی فائدہ دیتی ہے
ولایتی شیریں