مثال شاید ایسے ہے کسے مہاں بادی تے کسے نوں سوادی
جی ہاں ایسا ہےمطلب کسی کودال ماش بادی اور کسی کو سوادی (ذائقہ دار) لگتی ہے
انتہائی غیر متفق۔ مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں۔ کافی میں چائے سے زیادہ کیفین ہوتی ہے لہٰذا ایڈکشن بھی زیادہ ہوتی ہے۔۔ چائے کی ایسی عادت پڑجاتی ہے کہ اگر نہ ملے تو سر درد ہونے لگتا ہے مگر کافی کی ایسی عادت نہیں پڑتی۔
نقصانات ہی نقصانات ہیں۔فائدہ تو کوئی نہیں اس میں۔کیا لانگ آئیلینڈ آئسڈ ٹی کا بھی کوئی نقصان ہے؟
یہ وصف تو چائے کی بجائے "واڈکا" کا سنا تھا، بقول یوسفی صاحب واڈکا کا گھونٹ لے کر آدمی پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے کہ کمر پر مکا کس نے مارا۔ (کچھ اسی قسم کا جملہ ہے)۔محترم محمد یعقوب آسی کے بقول
کدی "ڈانگ ورگی چاہ" سنی جے؟
اصلی تے خالص دُدھ ہووے کھانگڑ مَجھ دا، پتی ذرا تیز، مٹھا حساب دا، پانی دا اک قطرہ وی نہیں۔ چاہ دا گھُٹ بھرو تے انج لگے جیویں کسے نے سینے وچ ڈانگ کڈھ ماری اے۔
تے ۔۔ جے دُدھ لیا ہووے بَکو دودھی کولوں تے اوہنے تے اوہنے پہلوں ای اینی برکت پائی ہوندی اے، برکت وی پانی پانی ہو جاندی اے۔ ڈانگ پھر وی وَجدی اے پر سینے چ نہیں سر وِچ (جے کچی لسی تتی کر کے پیو گے تے ڈانگ ای وجے گی)۔
اشاروں اشاروں میں بہت کچھ کہ گئےیہ وصف تو چائے کی بجائے "واڈکا" کا سنا تھا، بقول یوسفی صاحب واڈکا کا گھونٹ لے کر آدمی پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے کہ کمر پر مکا کس نے مارا۔ (کچھ اسی قسم کا جملہ ہے)۔
پس پردہ اور بھی بہت کچھ ہےاشاروں میں کہاں کہا؟؟؟
کھلم کھلا نام لیا ہے!!!
کچھ مجھے بھی بتا دیں شاہ جی کہ پس پردہ کیا ہے! مجھے تو یوسفی کا مقولہ یاد آ گیا تھا آپ کی "ڈانگ والی چائے" سے!پس پردہ اور بھی بہت کچھ ہے
اب کیا آپ وارث بھائی سے کمر پر مکا مارنے والے کا نام جاننا چاہتے ہیں؟؟؟پس پردہ اور بھی بہت کچھ ہے
کون سا مقولہ؟؟؟کچھ مجھے بھی بتا دیں شاہ جی کہ پس پردہ کیا ہے! مجھے تو یوسفی کا مقولہ یاد آ گیا تھا آپ کی "ڈانگ والی چائے" سے!
جو اوپر لکھا تھا!کون سا مقولہ؟؟؟
انہوں نے کہیں لٹھ بردار چائے کی ترکیب میں لکھا کہ ڈانگ کھا کر مارنے والے کا نام بھی پوچھنا ہے؟اب کیا آپ وارث بھائی سے کمر پر مکا مارنے والے کا نام جاننا چاہتے ہیں؟؟؟
یہ روزی کون ہےچائے پان تمباکو گٹکا سگریٹ افیم کو کوئی کچھ نہ کہے
یہ لوگوں کی روزی روٹی ہے
کوچہ ملنگاںکچھ مجھے بھی بتا دیں شاہ جی کہ پس پردہ کیا ہے! مجھے تو یوسفی کا مقولہ یاد آ گیا تھا آپ کی "ڈانگ والی چائے" سے!