چائے

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

چائے میں پنہاں ہے۔بہت سارے معاملے میں عاشقا ن چائے کا عقیدہ بڑا مضبوط ہے اور اس عقیدہ پر مضبوطی کے ساتھ اڑے ، ڈٹے رہتے ہیں۔​

عقیدے کی بات کر رہی ہیں تو پھر "عاشقانِ چائے" کی بجائے "مریدانِ چائے" کہیے 😊
 

سیما علی

لائبریرین
بہت خوبصورت تحریر ۔ ۔ چائے سے تو سب کو ہی ایک قلبی لگاؤ معلوم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ۔ ویسے ہر جگہ کی چائے مختلف ہوتی ہے مگر اس کی چاہت ہر جاء ایک سی ہی ہے ۔ ۔

ایک چائے میں اتنی لذت ہے
پھر شرابِ طہور کیا ہو گی !!!
اب مِری چاہت بھی چائے کی پیالی ہو گئی
جو تمہارے ہاتھ میں تھی، اور خالی ہو گئی
 

سیما علی

لائبریرین
صابرہ جی!!!!
چاہ اور چائے بھی ایکدوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں۔ چائے کی لذت ہی چاہ سے جڑی ہے ۔ہم بہت اچھی چائے بناتے ہیں کیونکہ چاہ بھی شامل ہے تو سب کی چائے میری طرف۔۔۔۔۔:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
ثمینہ ثاقب فرماتی ہیں ؀
چائے میرے ہاتھ سے گرنے والی تھی
اس نے اس انداز سے گھورا توبہ ہے
 
Top