سیما علی
لائبریرین
بہترین چائے بہت بہت شکریہ چائے کا یہ رنگ ہمارا سب سے پسندیدہآپ اتنے عرصے بعد صرف چائے پینے آئے ہیں۔
لیجئے کڑک چائے حاضر ہے۔
بہترین چائے بہت بہت شکریہ چائے کا یہ رنگ ہمارا سب سے پسندیدہآپ اتنے عرصے بعد صرف چائے پینے آئے ہیں۔
لیجئے کڑک چائے حاضر ہے۔
سچی سے اتنی بھوک لگ رہی۔۔۔۔
چائے پراٹھا حاضر!!!!!!!
یہ بھی صحیح ہے ۔ چائے لا وارث پڑی ہو تو "کس کی" پوچھنا بنتا ہی نہیںموقع سے فائدہ اٹھائیں اور پی جائیں۔
زبردستیہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
ویسے شعر میں "مینا اسی کی ہے" ہونا چاہیے۔۔۔ لیکن چلیں۔۔۔ اب شاعر نے کہہ دیا تو کیا کریں۔۔۔۔یہ بزم مے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں مینا اسی کا ہے
مجھے تو خیر کوتاہ دستی پر بھی اعتراض ہے!!ویسے شعر میں "مینا اسی کی ہے" ہونا چاہیے۔۔۔ لیکن چلیں۔۔۔ اب شاعر نے کہہ دیا تو کیا کریں۔۔۔۔
چونکہ "مینا اسی کا ہے" اس لیے کوتاہ دستی ہے۔ اگر "مینا اسی کی ہوتی" تو کوتاہ دستی بھی مذکور نہ ہوتی۔مجھے تو خیر کوتاہ دستی پر بھی اعتراض ہے!!
بہرحال ہمیں ثانی الذکر ہی مطلوب و مرغوب ہے!!چونکہ "مینا اسی کا ہے" اس لیے کوتاہ دستی ہے۔ اگر "مینا اسی کی ہوتی" تو کوتاہ دستی بھی مذکور نہ ہوتی۔
بھابھی کی رسائی ہے یہاں تک؟بہرحال ہمیں ثانی الذکر ہی مطلوب و مرغوب ہے!!
بہت خوبصورتالسلام علیکم
ہم اپنی لکی چائے کے ساتھ آ پہنچے۔
باقی جس جس نے چائے پینی ہو، اپنے ساتھ ساتھ ہمارے لئے بھی ایک کپ چائے لیتے آئیں۔
آپ لے لیجئے۔۔۔ ویسے کتنے کپ پیتے ہیں آپ دن میں؟و علیکم السلام
یہ تو مجھے دے دیں، آپ اپنے لیے اور بنا لائیں۔
کون؟بہت خوبصورت
دونوں کپ بھی اور کپ کی مالکن بھیکون؟
ہمارے کپ نا؟
خوش رہئیے۔دونوں کپ بھی اور کپ کی مالکن بھی
جتنے مل جائیں۔ پانچ سے چھ کپ اور ایک یا دو دفعہ کافی تو ہو ہی جاتی ہے۔آپ لے لیجئے۔۔۔ ویسے کتنے کپ پیتے ہیں آپ دن میں؟
چائے بھی پی بہت اعلیٓخوش رہئیے۔
لیکن چائے کا تو بتایا ہی نہیں ؟