چار مصرعے برائے اصلاح

محمد فائق

محفلین
میرا دعوی ہے منکرِ توحید
تجھ کو ہوجائے گا یقینِ خدا
دیکھ لے گر تو اطمینانِ حسین ع
عصر کے وقت روزِ عاشورہ
 

محمد فائق

محفلین
آپ تمام کا بہت شکریہ اگر ان چار مصرعوں کو یوں کردیا جائے تو درست رہیں گے؟

میرا دعوی ہے منکرِ توحید
پھر کرے گا نہ شک خدا پہ کبھی
عصرِ عاشور دیکھ لے اک بار
گر سکونِ حسین ابن علی ع
 
Top