بر سبیل تذکرہ ۔۔۔اطمینان کے درمیان میں سے ی گرانا درست نہیں ہے!
اس میں تو اطمینان سے ی مکمل آ رہی ہے۔بر سبیل تذکرہ ۔۔۔
یہاں دیکھا ہی کس سے جا رہا ہے روئے روشن کو
وہ اطمینان سے آراستہ فرمائیں چلمن کو
وارث بھائی نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ہے کہ اس ی کا گرانا درست نہیں ۔ سو شعر بر محل رہا بطور سند شاید داغ کا ہے ۔اس میں تو اطمینان سے ی مکمل آ رہی ہے۔
درست ہے۔آپ تمام کا بہت شکریہ اگر ان چار مصرعوں کو یوں کردیا جائے تو درست رہیں گے؟
میرا دعوی ہے منکرِ توحید
پھر کرے گا نہ شک خدا پہ کبھی
عصرِ عاشور دیکھ لے اک بار
گر سکونِ حسین ابن علی ع