سارہ خان
محفلین
ہماری زندگی میں نمبر چار کی چارہ گری بہت ہے ۔۔ جیسے کہ :
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
چار کتابیں کیا پڑھ لیں خود کو گورنر سمجھتے ہیں
چار پیسے کماؤگے تو پتا چلے گا
آخری ہماری بھی چار لوگوں میں عزت ہے
چار لوگ سنیں گے تو کیا کہیں گے
چار دن کی آئی بہو اور ایسے تیور
وہ آئی اور چار باتیں سنا کر چلی گئی
چار قدم کا فاصلہ تو ہے تم سے کیا چار قدم بھی نہیں چلا جاتا
چار دن کی زندگی ہے ہنس کے گذار لو
آپ کے آنے سے تو محفل کو چار چاند لگ گئے
اور کچھ گانے بھی تو ہیں :
چار دنوں کا پیار او ربا پھر لمبی جدائی ۔۔۔
جینے کے ہیں چار دن ۔۔باقی ہیں بے کار دن ۔۔۔
یہ تحریر کہیں رومن میں لکھی پڑھی ۔۔ مزے کی لگی توسوچا شیئر کی جائے ۔۔ چار لوگ اور بھی پڑھ لیں