سارہ خان
محفلین
ہاہا یہ بھی خوب کہی ۔۔۔وہ کیا چار کا اچار ڈالا ہے۔ ۔ ۔
ہاہا یہ بھی خوب کہی ۔۔۔وہ کیا چار کا اچار ڈالا ہے۔ ۔ ۔
قیامت کا ؟نہیں شاید پانچواں دن فیصلے کا ہوتا ہے ...
ہمارا تو آٹھ سال پہلے ہی پانچواں دن آگیا تھا ...قیامت کا ؟
اس قیامیت خیز مراسلے کے ساتھ ہی آپ کے ہزار ہوگئے پورے مبارک ہو ۔۔ہمارا تو آٹھ سال پہلے ہی پانچواں دن آگیا تھا ...
ارے واہ ...شکریہ مطلع کرنے کا ....اور آپ کا بھی شکریہ چلو اب فٹافٹ اس لڑی کو پھر تازہ کریں ...نئی نہیں بنانا ....وہ ادب دوست والی لڑی ..اس قیامیت خیز مراسلے کے ساتھ ہی آپ کے ہزار ہوگئے پورے مبارک ہو ۔۔
آپ پہلے میمبر ہونگے جو ہزاری ہونے کی دو دفعہ مبارکیں لیں گےارے واہ ...شکریہ مطلع کرنے کا ....اور آپ کا بھی شکریہ چلو اب فٹافٹ اس لڑی کو پھر تازہ کریں ...نئی نہیں بنانا ....وہ ادب دوست والی لڑی ..
س تحریر نے لفظ "چار" کو چاروں خانے چیت کر دیا
واہ جی کیا بات ہے اور بھی بہت سے چمتکار ہیں
چت بھی کردیا اور چمت کار بھی ہمیں .. چار ہندسوں میں بھی پہنچا دیا یعنی اسی تحریر کے جواب میں ہم ہوگئے ہزاری ...سچی مچ اب کے
۔
واہ ۔۔۔ بہت خوب چار کا چوک بازار۔۔۔۔
چلو تم نے لکھ کے کسر پوری کر دیایک گانا بھول گئیں۔
چار قدم بس چار قدم چل دو نا ساتھ میرے.۔
ہاہاہا ۔۔چار و نا چار یہ کام کرنا پڑا
دو چار دن کا مہمان
دو میں نہ چار میں
چور چار نہ گھر میں گھس جائیں
چار آدمی جا کر رخصت کرا لائیں گے
چار پیسے کیا آ گئے مزاج ہی ٹھکانے نہیں
چارجنگ کے بغیر موبائیل فون آن ہی نہیں ہوتا
چار دیواری میں رہنا سیکھو
بڑے چار سو بیس ہو
چار قدم چل لیا کرو کبھی کبھی
چار ہاتھ آگے ہی ہے ہم سے وہ
وہ ایک ہی چار پہ بھاری ہے
بڑے چارمِنگ ہو
کوئی محاورہ تو آپ نے چھوڑا ہی نہیں تھا سو اپنی علمیت جھاڑنے کے لیے یہی کرنا پڑا۔چلو تم نے لکھ کے کسر پوری کر دی
ہاہاہا ۔۔ پتا چل گیا گانے بہت سنتی ہیں آپکوئی محاورہ تو آپ نے چھوڑا ہی نہیں تھا سو اپنی علمیت جھاڑنے کے لیے یہی کرنا پڑا۔
انہوں نے اگر سب کچھ کہہ دیا تو ہم بے اوپر کیا جَھک ماری ہے؟کوئی محاورہ تو آپ نے چھوڑا ہی نہیں تھا سو اپنی علمیت جھاڑنے کے لیے یہی کرنا پڑا۔
جی!! آپ کا قیاس درست ہے۔ 8 ایکس ایم مابدولت کے پسندیدہ چینلز میں سے ایک ہے۔ہاہاہا ۔۔ پتا چل گیا گانے بہت سنتی ہیں آپ
نہیں جناب آپ نے تو چار چاند لگا دیئے لڑی کوانہوں نے اگر سب کچھ کہہ دیا تو ہم بے اوپر کیا جَھک ماری ہے؟