حسیب نذیر گِل
محفلین
میرا حصہ سنبھال کررکھ لیناتو بس پھر کل کا پروگرام رکھ لیتے ہیں، اگر آپ اور پردیسی بھائی کے پاس وقت ہے تو!
میرا حصہ سنبھال کررکھ لیناتو بس پھر کل کا پروگرام رکھ لیتے ہیں، اگر آپ اور پردیسی بھائی کے پاس وقت ہے تو!
حصہ اسی کو ملتا ہے جو شاملِ محفل ہوتا ہے۔ آجاؤ، کل شام میں!میرا حصہ سنبھال کررکھ لینا
نایاب بھائی آپ کے خلوص کا بہت بہت شکریہ۔
مروانا ہے بھائی شام کو کافی ٹھنڈ ہوتی ہے اور دوسرا ہم ٹھہرے غریب جوبیچاری موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیںحصہ اسی کو ملتا ہے جو شاملِ محفل ہوتا ہے۔ آجاؤ، کل شام میں!
تم ساجد بھائی کے ساتھ آجانا!مروانا ہے بھائی شام کو کافی ٹھنڈ ہوتی ہے اور دوسرا ہم ٹھہرے غریب جوبیچاری موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں
اگر آپ ہماری تاریخ ولادت دیکھ لیں تو یہ خیال آئے گا ”بڑی دیر کی انساں بنتے بنتے“۔بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی آپ کو۔
اسطرح کے مبارکبادی دھاگے پر مذکورہ رکن کا پروفائل ضرور دیکھتا ہوں۔ آپ کی تاریخ شمولیت دیکھ کر زہن میں یہی خیال آیا کہ بڑی دیر کی مہرباں چار ہزاری کرتے کرتے۔
بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی
محمد صابر بھائی بہت شکریہ۔مبارک ہو ساجد بھائی
استادِ ٹائپنگ شمشاد بھائی آپ کا بہت شکریہ۔ساجد بھائی مبارک ہو یہ 4 ہزاری منصب۔
اللہ کرئے زور ٹائپنگ اور زیادہ۔
بہت شکریہ مانو بلی بہن۔بہت مبارک ہو بھیا
بہت شکریہ نگارف بہن اور آپ کو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔بہت بہت مبارک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگی مبارکباد ہے۔۔۔ ۔
بہت شکریہ بلال اعظم بھائی۔مبارکاں جناب مبارکاں
ان کے چار ہزار ہو گئے۔
آپ کے 5 ہزار ہونے والے ہیں
اور میں نے بھی کل 3 ہزار تو کر ہی لئے تھے۔
ہا ہا ہا شکریہ بھیّا!بہت شکریہ نگارف بہن اور آپ کو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔
اللہ آپ کو اس عید پر بہت سارا گوشت کھانے کی ہمت دے۔
جتنی زیادہ بوٹیاں کھاؤ گی سمجھ لینا بھیا کی دعاؤں کا اثر ہےہا ہا ہا شکریہ بھیّا!